Nojoto: Largest Storytelling Platform
fawadmahmoodmirz2141
  • 35Stories
  • 69Followers
  • 129Love
    0Views

ناصح Fawad Mahmood Mirza

Only those people follow me who see something in my poetry.

  • Popular
  • Latest
  • Video
ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

اس بار تو کوئی نئی مثال رکھ دو
پہلے درد   دو پھر خود ہی دوا رکھ دو

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

اس بار تو کوئی نئی مثال رکھ دو
پہلے درد    دو پھر اس کی دوا رکھ دو

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

جسے دیکھا تو نے وہ شمس کب تھا میرا غم تھا
رخصت ہونے لگا وہ تو آنکھوں کا حلقہ ذرا نم تھا

بے خطر عشق کی راہ میں قیس چلا تو آیا
پلٹ کر جب دیکھا تو واپسی کا دروازہ بند تھا

بزم عشق کب شروع ہوئی کچھ معلوم نہیں 
مگر اتنا علم ہے ہجر کی رات کا وقت کم تھا Fresh

Fresh

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

سنا ہے سلام میں پہل سنت ہے میرے نبی کی
اب تو سلام نہ کرنے سے ﮈر لگتا ہے

کہیں اور کا رخت سفر باندھو اے قافلے والو
مجھے اس شہر خاموشاں میں ٹھہرنے سے ﮈر لگتا ہے

جس نصاب کو پڑھ کر مغرب کی تقلید ہوتی ہو
مجھے وہ کتابیں پڑھنے سے ﮈر لگتا ہے

ایک  نمازی سے پوچھا مسجد کا رخ کیوں کر کیا
بولا مجھے جہنم میں پھینکے جانے سے ﮈر لگتا ہے Master piece

Master piece

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

ہم توبارش دیکھ کر روئے غم اپنا سمجھ کر
دنیا سے کیا کنارہ ہم نے اسے ایک سپنا سمجھ کر
کتنی عجیب چیز ہے یہ لالچ بھی ناصح
پرند بھی آ جاتا ہے قفس میں اسے ایک دانا سمجھ کر

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

کتنی  خوبصورت وہ منظر تھا, وہ عجب شام کہاں تھی
جس نگاہوں نے کیا دل کو چھلنی اس تلوار کی نیام کہاں تھی

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

ماہ و سال ہم زندان میں قیدوبند رہے
دور کسی چاردیواری میں نظر بند رہے
وہ پوچھتے ہیں ناصح تم نے اب تک کیا کیا
نامعلوم ہم ان کے بارے میں کتنے فکر مند رہے

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

ہم تو بارش دیکھ کر روئے غم اپنا سمجھ کر
دنیا سے کیا کنارہ ہم نے اسے ایک سپنا سمجھ کر
کتنی عجیب چیز ہے یہ لالچ بھی ناصح 
پرند بھی آجاتا ہے قفس میں اسے دانا سمجھ کر

ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

#Pehlealfaaz بہت سوچ بچار کے بعد میں نے اپنا تخلص فواد سے ناصح رکھ لیا
ce9e7058baf2ec2e466d8e2b442c1030

ناصح Fawad Mahmood Mirza

یہ کیسی ہے زندگی کہ ہم ان سے دور بیٹھے ہیں 
اپنی قسمت کے ہاتھوں ہی مجبور بیٹھے ہیں 
یہ ان کی تمنا تھی اس خاطر یہاں ہیں 
وگرنہ ہم بھی کہتے ہم ان کے حضور بیٹھے ہیں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile