Nojoto: Largest Storytelling Platform
danny3309249967891
  • 74Stories
  • 115Followers
  • 252Love
    0Views

- DannY🌚

Young blood Old Soul Moody, Selfish, Overthinker, Foodie, Lazy, Angry Bird, Heartless

  • Popular
  • Latest
  • Video
e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

As I grow older, my circle gets too small. 
Not anyone is called a friend anymore.
And lots of the ones I called friends one day aren't there.
Bad things happened to me made me see things clearly. They made me differ between real ones and ones that were meant for a phase.

I began to count them on only one hand.
They know who they are and I'm praying that they never be strangers again.

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

تُمہیں حاصل نہیں کرنا, پانا ہے تُمہیں,محبت پابند یا قید نہیں کرتی,  یہ بے چین کر دیتی ہے روح کو روح کے اسطراب میں~ 💕

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے ابھی تو لمحے باقی ہیں

ابھی تو جینا باقی ہے ابھی تو ہنسنا باقی ہے

کچھ کچھ رونا باقی ہے مل کے بیٹھنا باقی ہے

مل کے جینا باقی ہے ابھی تو کچھ ہی دن گزرے ہیں

بہت کچھ ہونا باقی ہے ابھی تو لڑنا باقی ہے

ابھی تو منانا باقی ہے جینا مرنا باقی ہے

یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے جب ہم بچھڑ بائیں گے

دور دور چلے جائیں گےتب تم کو یاد آئیں گے

کبھی کبھار مل پائیں گے

یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے

بہت کچھ ہونا باقی ہے۔

Poetry by Danuel Hassan

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

دیکھنے کیلے بہت تھے مگر تم کو ہی دیکھا 
اس حسن کے متوالے نے جی بھر کے یوں دیکھا 

اس عشق کے سمندر میں یوں ڈوب کر دیکھا 
دیکھا تو کبھی دور سے کبھی پاس سے دیکھا 

دیکھا تو ہمیشہ عشق کی نگاہوں سے ہی دیکھا 
دیکھا تو ہر رات میں ہر خواب میں دیکھا 

دیکھا تجھے تو ہوگئ راتوں کی نیند کالی 
اور  ہوگئی تھی شب کی بیداری بھی کچھ بھاری 

اس سب  کے باوجود تجھے دیکھنا نا چھوڑ سکا 
تیرے عکس کے سائے تلے رہنا نا چھوڑ سکا 

اے دلبرِ محبوب کبھی تٌو بھی تو یوں دیکھ 
اس عشق کے متوالے کو بھی عشق کی نگاہ سے دیکھ

poetry by Daniel Hassan

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

کچھ تو ہوتا ہے سبب رنجشوں کا 
بن بات ہی نہیں تعلق خراب ہوتے ہیں۔
بھلانا  چاہیں بھی تو نہیں جاتی یہ سوچ 
یہی تو ہجر کے عذاب ہوتے ہیں ۔
کہاں دکھتی ہیں خود کی تلخیاں انہیں کبھی 
کہدو کبھی آتش 
تو یہ بس آب ہوتے ہیں۔
انہیں بس تھا خیال اپنا 
میری تو بات ہی چھوڑو 
یہ جو محبوب ہوتے ہیں  
بڑے ہی نواب ہوتے ہیں ۔
دلوں کی باتیں ہیں صاحب 
دلوں تک ہی رہنے دو انہیں 
جو زبان پے اجائہں اکثر 
تولوگ لاجواب  ہوتے ہیں۔ 
میںنے مانا ک محض کہنا ہی نہیں سبب جدائی کا 
اکثر خاموشی سے بھی چہرے بےنقاب ہوتے ہیں ۔

Poetry by Daniel Hassan

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

دل تو ملتے ہیں، مگر مزاج نہیں ملتے وہ روز ہی کہتے ہیں آج مگر آہ... 
وہ نہیں ملتے وہ کہنا چاہتے ہیں بہت کچھ
مگر ہم سے کہہ نہیں پاتے اور ہم سے یہ کہتے ہیں کہ انہیں الفاظ نہیں ملتے وہ جو روٹھ جائیں کبھی  تو پلٹنا بھول جاتے ہیں کوئ بتاۓ میرے چارہ گر کو انہیں یہ آداب نہیں جچتے ہمیں جو ستایا کرتے ہیں تو ستائیں شوق سے لیکن وہ یاد رکھیں،جو اگر کھو گئے تو ہم بار بار نہیں ملتے
 درد اٹھا جب دل میں تو لکھ ڈالے کچھ اشعار
اہل قلم کبھی زبان سے  شکوہ نہیں کرتے
وہ سمجھتے ہیں خود حق پر تو سمجھنے دو انہیں بیج کیکر کے بو کر  گلاب اُگا نہیں کرتے راہِ عشق پر چلتے ہوۓ تھک کر ٹوٹ چکے لیکن عین راستے میں قافلوں کی طرح ہم رکا نہیں کرتے جو اگر جاں بھی چلی جاۓ تو کچھ غم نہیں ہم کو
بازی "عشق" کی ہو  محبوب "ان" سا ہو تو پھر پرواہ نہیں کرتے
محبت سے اگر چاہیں بن قیمت خرید لیں ہم کو انا کے پیکروں کے روبرو دانی
ہم بھی جھکا نہیں کرتے

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

اک تماشا سرِ بازار ہوا
کیا پھر کوئی رونقِ دار ہوا؟

وہ آگ جلا گئی آنگن کو
لوگ سمجھے یہاں تہوار ہوا

کچھ ہم بھی عشق میں کاہل تھے
کچھ وہ بھی نہ دل دار ہوا

یہ زیست بھی خون کے آنسو سی
پھر مرنے پہ بھی آہ و زار ہوا

وہ آ بیٹھے ہیں محفل میں
اب ساقی تو بے کار ہوا

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

تلاش و تصوؔر میں ہوںکہ کیا ہوں میں آخر کیوں ہوں میں
حقیقت ہوں یا کوئی جھوٹی کہانی ہوں
چمکتا ستارا ہوں یا کوئی خاک ہوں میں کیا ہوں میں
آخر کیوں ہوں میں بے وفا تو کبھی وفائے تخلیق ہوں
ہمدرد تو کبھی دردِ لادوا ہوں کیا ہوں میں
آخر کیوں ہوں میں منزل کا بادشاہ یا کوئی بھٹکتا مسافر ہوں
ابتدا ہوں یا انتہا ہوں میں ملا ہوں یا لاپتہ ہوں میں
کوئی گھیرا سوال ہوں یا جواب ہوں میں
تلاش و تصوؔر میں ہوں کہ کیا ہوں میں
آخر کیوں ہوں میں

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

ﻣﺤﺒﺖ ﺭﯾﺖ ﺟﯿﺴﯽ ﺗﮭﯽ،
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﺗﮭﯽ،
ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ 
ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻮﮞ ﮔﺎ
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ،
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﮈﺭ ﺳﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﯾﮧ ﻣﭩﮭﯿﺎﮞ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻣﭩﮭﯿﺎﮞ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ
ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺗﮭﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ محبت ریت جیسی تھی

e1c88fd324e321e44b690c87ced785f4

- DannY🌚

سچ میں اللہ سے ڈرتے ہو میاں، یا ہجر میں تہجد پڑتے ہو ؟ 🥀

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile