Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2585551824
  • 29Stories
  • 0Followers
  • 225Love
    3Views

Charagh

  • Popular
  • Latest
  • Video
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

کیسے بھول جاؤں میں بچپن کی یادیں
کیا کچھ نہیں کیا ہم نے اک ساتھ مل کر

©Charagh @sad😭😭😭

@sad😭😭😭 #Shayari

e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

اجنبی تھے محبت تھی
محبت ہوئی تعلق ٹوٹا
چھوٹاچراغ

©Charagh #blindLove
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

جنازے فیصلہ کرتے ہیں
حق پر کون ہے

امام احمد بن حنبل

©Charagh #Drops
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

نمی آنکھوں کی پوچھتے ہو یارو
ہجر کا مزہ چشمِ تر پہ ہی آتا ہے
چھوٹاچراغ

©Charagh #Dard
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

تیرے دل کو ضرور بھاتا اک روز
میں نے بھی گر اچھا کردار لیا ہوتا
#چھوٹاچراغ

©Charagh #Life
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

میرا ہوا تھا جو کبھی زمانے کو چھوڑ کر
اس سے ملے ہوئے اب زمانہ ہوا
چھوٹاچراغ

©Charagh #meltingdown
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

درد بھی دیکھو کتنا سیانا ہے
تھک ہار میرے در پہ ہی آتا ہے
چھوٹاچراغ

©Charagh #steps
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

اپنے قاتل پہ رحم آتا ہے
ہم گئے اپنے ہاتھ سے مارے
جون ایلیا

©Charagh #Died
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

میں ہوں اس شہر میں مقیم جہاں
اپنے ہونے سے لوگ ڈرتے ہیں
جون ایلیا

©Charagh #alone
e2439a171f3504de9c965934f8a01aa5

Charagh

نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجئے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی

©Charagh #LostTracks
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile