Nojoto: Largest Storytelling Platform
noorayjaan9602
  • 22Stories
  • 483Followers
  • 270Love
    226Views

💖شجیع

Trust in Allah

  • Popular
  • Latest
  • Video
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

جاناں تیرے صبحِ آفریں تبسم کے صدقے
مسکرانا تیرا لذتِ وصال دیتا ہے ۔۔۔
جب جب دلِ شکستہ ہجر سے نڈھال ہوا 
شجیع یہ تبسم تِیرہ شبی سے نکال دیتا ہے #alone
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

تیرے گاوں کی پگڈنڈی سے گزرتے اکثر 
 میں نے دل کو تڑپ تڑپ کر دھڑکتے دیکھا ہے #weather
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

ہم نے دانستہ تجھے بھلانے کی کوشش نہیں کی 
ورنہ دنیا میں کیا کچھ نہیں ہوتا جاناں۔۔۔۔ #Winters
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

ہنسی کے پیچھے چھپا غم سنایا  تو رو پڑو گے 
حالِ دل اپناجوہم نے بتایا تو رو پڑو گے 
خاموشی سے جیے جارہے ہیں جیون سارہ 
ماضی کی روداد سے گر پردہ  ہٹایا تو روپڑو گے 
زمانے کی چال تھی یا تقدیر کا لکھا۔۔۔۔
زخمِ جگرزرا سا تم کو دِکھایا تو رو پڑو گے #weather
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

اے دل تو سنبھل جا 
سیکھ لے تنہا جینا
انکا ملنا محال ہے
 اور اک نظر دیکھنا
ناممکن #Dreams
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

وہ جس کی ہر بات، ہر یاد، ہر ادا نے
دل کی سلطنت میں
 کہرام مچا رکھا ہے
اسے تو شاید  
ہم یاد بھی نہیں #weather
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

کس قدر درد بھرے ہیں
 دل کی گہرائ میں 
کتنے نالے کتنے نوحے
پل پل سر اٹھاتے ہیں
بڑی خوبی سے ان کو چھپایا ہے 
بڑی محنت سے ان کو سلایا ہے
مگر رات کی تاریکی میں جانے 
کیوں ہار جاتی ہوں
میں اکثراس ذات کے پار جاتی ہوں
 رو دھو کر پلٹ کے لوٹ آتی ہوں
 سبھی خواہشوں سبھی ارمانوں کو
 من کی مٹی میں دباتی ہوں
یہی ہر روز کرتی ہوں 
یہی ہر رات کرتی ہوں 
 میرے ہمدم یونہی تجھے یاد کرتی ہوں 
محبت دے تو نصیب بھی جوڑے 
اپنے مالک سے رو کر
 یہی فریاد کرتی ہوں #Success
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

کس قدر تمنا تھی   تو صرف میرا ہوتا 
اب صرف تمنا ہی رہ گئ دل میں #Success
e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

میرے رت جگے میری چاہتیں 
میرے دل کے درد میری وحشتیں 
میری پلکوں کے نم دیئے
میری تنہا طے شُدہ مسافتیں 
میرے پاوں کے نادیدہ زخم 
میری روح میں جزب جدائ کی حلاوتیں
میری رات کے خاموش نوحے 
نوحوں میں چھپےکرب کی ملامتیں
   اک طویل عشق کی داستاں 
تمام عمر جگ سے پوشیدہ رکھنے کی مہارتیں
سنو جاناں اب رفتہ رفتہ پختہ ہوگئ ہیں 
اب بھلانا  میرے بس سے باہر ہے
اب زندگی ہاتھ سے سرکتی جا رہی ہے 
مگر جب تم آو گے 
مرنے کے بعد بھی آنکھیں
 انتظار میں کھلی پاو گے #Wish

Wish #Wish

e5c273010bb6711c2e852005056c1088

💖شجیع

دل کی اتھاہ گہرائیوں میں
 جو آج تلک باقی ہے
اس محبت کے شرارے کی لو
 کبھی کم نہیں ہوگی 
یہ بھی یقیں ہے کہ
 ٹوٹ بھی جائے دل ہزاربار 
اور روح روتی رہے زاروزار
مگر آنکھ ہے عاشق کی
یہ کبھی نم نہیں ہوگی #Wish

Wish #Wish

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile