فلاں سے تهی غزل اچھی فلاں کی
فلاں کے زخم اچهے تهے فلاں سے
جون ایلیا #nojotophoto
Jawad Hussain Rizvi
بے سبب ان سے ہماری دوستی سی ہوگئی۔
دل کے ویرانے میں جیسے روشنی سی ہوگئی۔
آج کیوں ہے جنگلوں میں زرد پتوں کا ہجوم
جبکہ انساں سے خلا میں تازگی سی ہوگئی۔
میں بھی تنہا ہی کھڑاتھا زندگی کے موڑ پر
تم ملے تو زندگی بھی زندگی سی ہوگئی۔۔۔۔
تنویر حیدری۔