Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6380672141
  • 264Stories
  • 94Followers
  • 2.3KLove
    137Views

داڑھی والا

  • Popular
  • Latest
  • Video
ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

درد یہ نہیں کہ تم چھوڑ گئے درد یہ ہے
 کہ میں اب بھی تمہیں چاہتا ہوں۔





m

©داڑھی والا love poet

love poet #Poetry

ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ سر سے چادر تھوڑی
 کھیچتے ہیں وہ اپنےنام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں 
تاکہ عزت سانجھی ہوں۔






)

©داڑھی والا poetry

poetry #Poetry

ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

آغاز پر  اعتبار مت کیجیے!!
سچے الفاظ آخری لمحوں میں کہے جاتے ہیں 






m

©داڑھی والا poet
ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

چھوڑ کر جو بھی گئے
وہ لوٹ کر نہ آئے 









م

©داڑھی والا #RailTrack ہی
ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

سر دیا ں ان لوگوں کے لئے سرد ہیں
جن کے پاس گرم یادیں نہیں ہیں










م

©داڑھی والا #Love love

Love love #News

ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا  ہے جی کون ۔۔کا دُکھ







م

©داڑھی والا hyy
ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

ملاوٹ  کا ___دور ہے
ہاں میں ہاں___ ملایا کرو







م

©داڑھی والا Beardboy

Beardboy #Quotes

ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

معافی غلطی کی ہوتی ہے
کسی کو دی گئی اذیت کی نہیں







ن

©داڑھی والا love
ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

‏خالق ترے کمال کی حد تو نہیں مگر
تخلیقِ مصطفیٰ ﷺ تری حدِ کمال ہے۔

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم💥







n

©داڑھی والا Allah

Allah #Quotes

ea7ed9e668dcb006ce098a7b5315fe17

داڑھی والا

بد دُعا  کے مقام پردُعا دینا  سیکھو
یہی اصل محبت اور انسانیت ہے 







ن

©داڑھی والا hi
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile