Find the Latest Status about s prasanna kumar 10 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, s prasanna kumar 10.
व@हिD️
پیار سے سمجھایا کریں ، بات کیا کریں ، اپنی بات رکھا کریں ۔ جب آپشن ہو نرمی سے ، حکمت سے ، دھیمے لہجے میں بات کرنے کی تو ترش و تیز لب و لہجہ یا اگلے کے گلے ہی پڑ جانا صرف بیزار کرے گا بلکہ سامنے والے پریشان حال کو اور اداس کرے گا ۔ اکثر مشاہدہ رہا کہ بات اتنی قیمتی ، گہری اور کارآمد ہوتی ہے لیکن کہنے کا انداز ، وقت اور الفاظ ساری قیمت گرا دیتے ہیں ۔ ایسی تیز ٹون رکھی جاتی ہے یا ایسے ہلکے الفاظ کہ ساری طبیعت ہی مکدر ہوجائے ۔ اپنے جملوں کو مزین کرنا سیکھیے ۔۔۔ اچھے الفاظ اور خوبصورت و معتدل لہجے میں کی گئی بات دل تک اثر رکھتی ہے ۔ ©व@हिD️ Khud_Se_Khamoshi Priya Gour Author Shivam kumar Mishra h m alam s Gautam Kumar Author Shivam kumar Mishra
Khud_Se_Khamoshi Priya Gour Author Shivam kumar Mishra h m alam s Gautam Kumar Author Shivam kumar Mishra #SAD
read more