Find the Latest Status about 'اردو हिन्दी' from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 'اردو हिन्दी'.
sm ❤💕
بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!! جو زخم تھے کبھی، انہیں پھر آباد نہیں کرنا صحبت میں اُنکی تم ، وقت برباد نہیں کرنا خدا سے اسکے ملنے کی، دعاؤں میں فریاد نہیں کرنا بھولے ہے اب یاد نہیں کرنا!! #اردو قواعد #اردو تہذیب #اردو ادب#اردو شاعری
#اردو قواعد #اردو تہذیب #اردو ادب#اردو شاعری
read moreFaiz Raza Ansari
हम भी शिकस्ते दिल हैं, परेशान तुम भी हो, अंदर से रेज़ा रेज़ा मेरी जान तुम भी हो। फ़ैज़ रज़ा अंसारी परेशान, #pareshan #wdo #fauz #raza #ansari #shayari #poetry #hindi #हिन्दी #urdu #اردو #اُردو
Mohd Uzair
وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت کو بدل نے کے لیے ۔ ©Mohd Uzair اردو شاعری #Luminance اردو شاعری
اردو شاعری #Luminance اردو شاعری
read moreNisar Ahmad
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے میر تقی میر ©Nisar Ahmad #اردو
#اردو
read moreNisar Ahmad
اب تو یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر خود ہی دروازے کی زنجیر ہلا دیتے ہیں۔۔!! ©Nisar Ahmad #اردو
#اردو
read moreNisar Ahmad
قاصد کے ہاتھ مجھ کو یہ پیغام ملتا ہے اب وہ کسی سے روز سر شام ملتا ہے چلنا سنبھل کے شہر محبت میں کہ یہاں ہر ایک گام پر کوئی بدنام ملتا ہے کونینؔ تیرے جیسی طبیعت نہیں ملی ایسے بہت ہیں جن سے ترا نام ملتا ہے ©Nisar Ahmad #اردو
#اردو
read moreNisar Ahmad
بخش دے زیست مجھے پیـــــکرِ تصویر میں آ آ میں دیکھوں تجھے میرے درِ جــــاگیر میں آ تُو مری آنکھ میں آتا ہے جو خوابوں کی طرح ایک دن خود بھی اسی خواب کی تعبیر میں آ ©Nisar Ahmad #اردو
#اردو
read more