Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best نے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best نے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about

  • 1248 Followers
  • 2220 Stories

Farid tube Alam

#Jisne #Mere #Tareeqe #Ko #Napasand #جس__ #نے #میرے

read more

Zidi Nawab

#اے تے رب دا کرم #اے  💯
                 بابا جی 
#لوگ تے سانو روز مار کے سوندے #نے

#NàWÂb JûTť🔥 #CalmingNature

ShafQat ALi Saim

#مجھ_کو#اس#عشق#نے#کشمیر#بنا#رکھا#ہے🙄😷

read more

Ateeq Rehman

#Poetry #وہم #چھوڑ #دو #کہ #میں #نے #تمہیں #یاد کیا

read more

Haroon Qasid

#شمع#کوجودیکھی #میں #نے

read more
شمع     کو      جو           دیکھی    میں      نے   ہو گیا پروانہ میں
جب سےوہ بجھ سی گئی ہے ہو گیا دیوانہ میں
⁦🖋️⁩ہارون رشید قاصر #شمع#کوجودیکھی #میں #نے

Kifayat Hussain Qureshi

#‏ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی #لوگ #اب #شاعری #کو #بھول #گۓ ‎#مُرشد 💔

read more
‏ہم نے محنت جو شاعری میں کی
لوگ  اب  شاعری  کو  بھول  گۓ

‎#مُرشد
💔 #‏ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی
#لوگ  #اب  #شاعری #کو  #بھول  #گۓ

‎#مُرشد
💔

Kifayat Hussain Qureshi

#‏میں #کسی #اور #زمانے #میں #بھی #آسکتا #تھا #خوش #نصیبی #نے #تیرے #عہد #کا #باشندہ #کیا ‎Thoughts 💭❤

read more
‏میں کسی اور زمانے میں بھی آسکتا تھا
خوش نصیبی نے تیرے عہد کا باشندہ کیا

‎#Thoughts 💭❤ #‏میں #کسی #اور #زمانے #میں #بھی #آسکتا #تھا
#خوش #نصیبی #نے #تیرے #عہد #کا #باشندہ #کیا

‎#Thoughts 💭❤

Durdana Durdana

read more
زندگی وہاں تھپڑ مارتی ہے.     جہاں ماں نے چوما تھا.             پھر یاد آتا ہے کہ ماں.             نے وہاں کیوں چوما تھا

Mehbouba Houda Khane

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے

Mehbouba Houda Khane

عورت کے نام

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے عورت کے نام
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile