Find the Best کہانی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about Ú©Ûانیاں pdf, Ú©Ûانیاں, Ú©Ûانی, Ú©Ûانی اردو, Ú©Ûانی Ù…Øبت Ú©ÛŒ,
One Tap Story
میں اپنی اناؤ کو بھلادوں پر۔۔۔! مجھ میں یہ برا شخص نہ جانے کون ہے😞 ©One Tap Story برا شخص Bad Boy #برا #کہانی #رائے #شاعری #کلام #علم #عشق #میں_کون_ہوں #برا_شخص #darkness
Md Aslam
*ہمیں کب خاموش رہنا چاہیئے!!!* *خاموش رہئے،* جب آپ غصے میں ہوں❕ *خاموش رہئے،* جب آپ کے پاس دلائل نہ ہوں❕ *خاموش رہئے،* جب آپ نے کسی بات کی تحقیق نہ کی ہو❕ *☆ خاموش رہئے،* جب سننے اور سیکھنے کا وقت ہو❕ *☆خاموش رہئے،* جب کوئی گناہ کی بات کو لے کر مذاق کرنے لگیں❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ کی باتوں کا غلط مفہوم لیا جانے لگے❕ *☆خاموش رہئے،* جب دوسرے اپنے معاملات طے کر رہے ہوں❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ کا بولنا کسی کی دوستی توڑنے کا سبب بننے لگے❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ کسی پر تنقید کرنے لگیں❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ بات کو پر خلوص طریقے سے نہ کہہ سکیں❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ کو کچھ بول کر پھچتانا پڑے❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ کسی بات کو کئی بار کہہ چکے ہوں❕ *☆خاموش رہئے،* جب آپ کے الفاظ کسی کے لیے ناگوار بن جائیں یا بن جانے کا اندیشہ ہو! ... ©Md Aslam Khamosh rahe
Khamosh rahe #کہانی
read moreMd Aslam
گھر کی عورتوں کوشہزادیوں جیسی زندگی کی سہولیات دینےکیلیے... اکثر مرد خود مزدوروں جیسی زندگی گزار دیتے ہیں ©Md Aslam گھر کی عورتوں کوشہزادیوں جیسی زندگی کی سہولیات دینےکیلیے...
گھر کی عورتوں کوشہزادیوں جیسی زندگی کی سہولیات دینےکیلیے... #کہانی
read moreMd Aslam
Muhabbat Libaas Nahin Roaz Badhla Jayeh... Mohabbat Kafan Hay... Pehan Kar Uthaara Nahi Jaathaa... ©Md Aslam Muhabbat
Muhabbat #کہانی
read more