Find the Best امید Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutامید meaning in english, امید Ú©ÛŒ خوشی, امید Ú©ÛŒ کرن شاعری, امید meaning, امید پر اشعار,
gousiaĥ
انساں امید کے ہونے سے لے کر اس امید کے ٹوٹنے تک کی درمیان کی زندگی بڑے شوق سے جیتا ہے❤️🫶🏻 ©mirha #امید #subhanallah #shayaari
#امید #Subhanallah #shayaari
read moreShaikh Waheed Ahmad
ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی میں قدم رکھتا ہے اس کے آنے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے #Hope #امید
read moredukhi dil
امید ہے تو زندگی آگے بڑھ رہی ہے اگر نہ ہو تو شاید ہم مٹ جائیں.. انا ©dukhi dil #امید #انا
#امید #انا
read moredukhi dil
اے اللہ تو میری امید نہیں تومیرا یقین ہے.. انا ©dukhi dil #اللہ #امید #انا
#اللہ #امید #انا
read morea girl with flaws...(amna)
تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو؟؟ "Read Caption" ©a girl with flaws...(amna) تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو ہاں کیا تم نے قرآن کھول کر نہیں دیکھا؟ کیا تم نے نہیں پڑھا اللہ کریم کیا فرماتا ہے ؟ کیا اللہ رب العزت کے وعدے یاد نہیں آتے؟ کیا رب العالمین کے دلاسے بھول گئے؟ اللہ تو کہتا ہے میں ہر لمحے اپنے بندوں کیساتھ ہوں____!! ان کیلے بہترین سے بہترین چنتا ہوں ۔۔ کیا تمھیں اپنے اللہ کے چناو پر یقین نہیں؟
تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو ہاں کیا تم نے قرآن کھول کر نہیں دیکھا؟ کیا تم نے نہیں پڑھا اللہ کریم کیا فرماتا ہے ؟ کیا اللہ رب العزت کے وعدے یاد نہیں آتے؟ کیا رب العالمین کے دلاسے بھول گئے؟ اللہ تو کہتا ہے میں ہر لمحے اپنے بندوں کیساتھ ہوں____!! ان کیلے بہترین سے بہترین چنتا ہوں ۔۔ کیا تمھیں اپنے اللہ کے چناو پر یقین نہیں؟
read moredukhi dil
جب ہر طرف اندھیرا نظر آتا ہے نا تو اک امید کا دیا ضرور ہوتا ہے.. کبھی ایسابھی ہوتا ہےنا ہم منزل کےقریب پہنچ کر بھی نہیں پہنچ پاتے... لیکن امید ہم کو زندہ رکھے ہوئے ہے... انا ©dukhi dil #امید #منزل #انا
#امید #منزل #انا
read moreAfeera Usman
سنا تھا جب امید ٹوٹتی ہے نہ تب درد ہوتا ہے۔ لیکن یقین جان اب تو امید ختم ہی ہو گئی ہے۔ تیرا یہ رویہ میرا جینا مشکل کر رہا ہے۔ اور ماں کا چہرہ مرنا مشکل کر رہا ہے۔🥴 میرے لیے یہ مشکل آسان کر د۔ یا تو میرا ہو جا یا یہ امید بھی ختم کر دے۔ میں سب کو کھو چکی ہوں تجھے پانے کے لیے اب تو مجھے مل جا۔🌜 مجھ سے ہر رات بیٹھ کر تجھے نہیں رویا جاتا میری آنکھوں کو ہی سکون مہیا کر دے۔ یا تو مجھے مل جا یا مری امید ختم کردے۔🌃 عفیرہ ©Afeera Usman #امید #شاعری #شام #آس
#امید #شاعری #شام #آس
read moreNADEEM GUJJAR
امید نہ تھی کہ اس حد تک چلی جاؤں گی دل میں رکھا تھا تجھے اسی کو تو نے چاک کر دیا محمّد ندیم ©NADEEN GUJJAR #امید نہ تھی کہ اس حد تک چلی جاؤں گی #دل میں رکھا تھا تجھے اسی کو تو نے چاک کر دیا Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem
#امید نہ تھی کہ اس حد تک چلی جاؤں گی #دل میں رکھا تھا تجھے اسی کو تو نے چاک کر دیا Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem
read more