Find the Best شکریہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutØ´Ú©Ø±ÛŒÛ meaning in hindi, Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ in hindi, Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ in english, Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ translate into english, Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ meaning,
ChaiPaniEtc
میں اپنے فالورز کا بے حد ممنون و مشکور ہوں جنھوں نے میری کوششوں کو پسند کیا اور مجھے فالو کیا۔ تہہ 💓 سے شکریہ ©ChaiPaniEtc #شکریہ #SuperBloodMoon
#شکریہ #SuperBloodMoon
read moreRZ Rehman
میں نے جب بھی اپنا معاملہ تیرے ہاتھ دے کے صبر کیا تو سدا ہی تو نے کرم کیا تیرا شکریہ ! میں بشر تھا رستہ بھٹک گیا تیرا حکم ... صرف نظر کیا تو نے پھر بھی اپنا کرم کیا تیرا شکریہ ! میرا کاسہ چھیدوں بھرا رہا ملا پھر بھی مجھ کو سدا بھرا میرے حال پہ تیری یہ عطا تیرا شکریہ !
Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)
انتہائی بے دردی سے چھوڑنے والے سو بار تیرا شکریہ مجھے توڑنے والے مجھے بدنامیوں کا کفن عنایت کرکے خود میری خوشیوں کی چادر کو اڑھنے والے سو بار تیرا شکریہ مجھے توڑنے والے بلال
Chaudhary Ali Haider Bhatti
دیجیئے بد #دعائیں جی بھر کے اگر ہم مر گئے تو آپ کا #شکریہ Ali Haider
دیجیئے بد #دعائیں جی بھر کے اگر ہم مر گئے تو آپ کا #شکریہ Ali Haider
read moreSaeedi
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا فاٹا الیکشن میں قبائلی عوام کا ووٹ کاسٹ کیلیے آتے وقت پاکستان سے محبت کا اظہار 😍😍😍 شکریہ پاک فوج، شکریہ فاٹا عوام
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا فاٹا الیکشن میں قبائلی عوام کا ووٹ کاسٹ کیلیے آتے وقت پاکستان سے محبت کا اظہار 😍😍😍 شکریہ پاک فوج، شکریہ فاٹا عوام
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited