Find the Best یا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutیا Ø¨Ø¯ÙˆØ Ú©Ø§ مطلب, یا نبی سلام علیک, یادگار غالب, یاد پر اشعار, یاجوج ماجوج,
Umair Altaf
#ساڈی یاری ویکھ کے سڑیا ناں #🙏✌ #یا شریک بن جا یا مرید بن جا🔥👉 #______VeeR______👈 ©Umair Altaf
عین سائیں
یا تو محرم راز ہونے دے یا مجھےبے نیاز ہونے دے تو میری آخری محبت ہے اختتام کا آغاز ہونے دے (عثمان رزاق) #My_Poetry_Series #یا
#یا
read moreR.M. A
#میرے بعد اگر کسی نے میری طرح عزت دی،، #یا میری طرح پیار کیا تمہیں،،، #یا میری طرح تمہاری عزت کا خیال رکھا،، #تو پھر آکر میری قبر پر تھوک جانا،،
read moreamtul mateen
نظر خراب یا وقت خراب یا تقدیر کا کچھ قصہ اے کاتبِ تقدیر تو ہی بتا مجھے یار نظر کیوں نہیں آتا Nazer khraab ya waqth khraab ya taqdeer ka kch qisa. Aey katbey taqdeer tu hi btha mojy yaar nazer kiu ni atha ~firdouse
Amtul Salam
ہمرا تعلق ایسی قوم سے ہے جو معاشرے کی حقیقت تو بدلنا چاہتی ہے لیکن حقیقت کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے اور اگر کوئی حقیقت کو تسلیم کر کے ہمیں آئینہ دکھائے تو ہمارے نزدیک اس سے برا انسان کوئی نہیں ہوگا اب منٹو کو ہی لے لیجئے اس نے بھی ہمیں آئینہ دکھایا لیکن اس پہ بھی انگلی اٹھائی گئی اور اٹھائی جا رہی ہے۔ اگر آپکو مسئلہ طوائف سے ہے تو آپ اسکی حقیقت کیوں نہیں دیکھتے؟ نظر تو آپکی اس عورت پر بھی ہوتی ہے جو حلال روزی کمانے باہر نکلتی ہے۔۔۔ہمارے ارد گرد طلاق یافتہ،بے سہارا خواتین موجود ہیں انکی ہم مدد کریں بھی تو یا آپ کے کردار پہ انگلی اٹھائی جائے گی کہ تم اس عورت کی مدد کس حق سے کر رہے ہو یا پھر آپکی نیت اس عورت پہ خراب ہو جائے گی؟ قصور کس کا ہے؟ اور اگر اس معاشرے میں موجود سب مرد شریف ہیں تو پھر طوائف کا کاروبار کیسے چلتا ہے؟؟؟ مجھے نہیں معلوم میرے الفاظ کو کس رنگ میں لیا جائے گا لیکن اگر آپ کچھ واقعی میں بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ آئینہ دیکھیں اور حقیقت کو تسلیم کریں کیونکہ اس معاشرے کا حصہ آپ بھی ہیں۔۔۔!!اور اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو آئینہ دکھانے والے پہ انگلی مت اٹھائیں آپ حقیقت کو رد کر کے خود کو دھوکا دے رہیں ہیں کسی کا کچھ بھی نہیں جاتا۔۔ #Salam #Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal
#Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal
read moreMuddsar Malik
چاند اگر اپنی جگہ سے تھوڑا سا نیچے آ جائے تو دنیا برف سے ڈھک جائے گی اور اگر سورج آ جائے تو دنیا پگل جائے گی اسی طرح ہر چیز جب اپنی حدود میں ہوتی فائدہ دیتی حدود کراس کرتی تو نقصان دیتی ۔ چاہے مرد حدود کراس کرے یا عورت یا رشتے ناطے گفتگو یا کچھ بھی حدود جو بھی کراس کرتا نقصان کا باعث بنتا مدثر ملک
Anum Malik
زندگی سے تھک ہار جانے والےاکثر لوگ دو ہی راستے اپناتے ہیں یا تو دنیا سے لڑنا شروع کرتے ہے یا پھر خاموش ہو جاتے ہیں Anum malik ,Writes ,Quotes,& poetry #Life
Ra Hul R Soni
اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے۔
Shahnaz Bashir
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت
read moreSaqib Khan Langah
جس کا دکھ اسی کا دکھ جب ہم کسی کواس کے دکھ یا تکلیف میں سمجھاتے ہیں تو وہ دکھ یا تکلیف ہماری نہیں ہوتی ہم اس کرب سے نہیں گزر ہی نہین رہے ہوتے جتنا وہ گزر رہا ہوتا ہے۔اور جب بات اپنی ذات پر آتی ہے تب ہمیں پتا لگتا ہے کہ دوسروں پر کیا قیامت گزر رہی تھی ازقلم۔ثاقب خان