Find the Best ہونٹوں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about Ûونٹوں کا خشک Ûونا, Ûونٹوں Ú©ÛŒ تعریÙ, Ûونٹوں Ú©ÛŒ شاعری, Ûونٹوں کا علاج, Ûونٹوں پر شعر,
Salman Ranta
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ان کے ہونٹوں سے ♡ اے خدا♡. بڑا مصوم سا چہرہ ہے اداس ہو تو اچھا نہیں لگتا,... ©Salman Ranta #مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے ♡ #اے #خدا♡. بڑا #مصوم سا #چہرہ ہے #اداس ہو تو #اچھا نہیں لگتا,... #safarnama
#مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے ♡ #اے #خدا♡. بڑا #مصوم سا #چہرہ ہے #اداس ہو تو #اچھا نہیں لگتا,... #safarnama
read moreSardar Danish Dogar
"آج آنکھیں بند رکھ #ہونٹوں کی بات چھیڑ🙈 کیونکہ لبوں کو لبوں سے شفا ملتی ھے💋😘😍
Riaz Mehmood
پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے. حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے. سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر. جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے. تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے. ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے. آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے. جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے. عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں. بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے. اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے. مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے. پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی. جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے. ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو. کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.
Muazzam Shahzad
یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا۔ تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ٹھہرنا قاتل تھا۔ اک طرف بھگے ہوئے تم اک طرف گرا ہوا جھونپڑا میرا۔ وقت کا اس مفلس کو پرکھنا قاتل تھا۔ زلفوں کی ضد رخسار پہ ٹھہرنا اور تم عادی سنوارنے کے ۔ وہ تیرے ہاتھوں کا بالوں سے الجھنا قاتل تھا۔ وہ دھیرے سے ہلکی سی ہوا ک ڈر سے۔ اس نزاکت سے تیرا سمٹنا قاتل تھا۔ پہلے بے اختیار مسکرانا پھر مجھے دیکھ کر چپ ہو جانا۔ معظم آپکے ہونٹوں کا وہ سنبھلنا قاتل تھا۔ یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا۔ تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ترسنا قاتل تھا۔
M Ali Haider
محبوب یاد کرو وہ لمحے جب بیتاب تھے ۔تم یہ کہنے کو ۔مجھے تم سے محبت ہے۔ برسوں گزر جانے پر بھی یہ ہمت نہ تھی۔ کہ تم پیار کا اظہار کر پاؤ۔پھر رفتہ رفتہ وقت گزرتا رہا ۔ آخر بہت برسوں بعد ایک دن تم نے، مجھ سے کہا۔ ایک بات بولوں ۔ وہ بات تم نے کپکپاتے ہونٹوں سے ، ادا کی تھی ۔جس کے الفاظ ٹوٹ ٹوٹ کر تمہاری زبان سے ادا ہو رہے تھے۔کہ میری جاں مجھے تم سے محبت ہے ۔ میں تم بن جی نہیں پاؤں گی۔خداراہ مجھے تنہا چھوڑ کے نہ جانا تم۔ کچھ برس اس پیار میں بیتے اور پھر وہ شام بھی آئ۔ کہ اک بار پھر تمہارے لب کپکپا رہے تھے۔اور تم مجھ سے کچھ کہنا چاہ رہے تھی۔ آخر بے بسی کی حالت میں وہ الفاظ تمہارے ہونٹوں کو چھو کر میرے کانوں سے ٹکرائےتھے۔ میرا ہاتھ چھوڑ دو ۔میں مجبور ہوں۔مجھے معاف کرنا۔اتنا کہہ کہ تم تو نئئ زندگی بسانے ہمسفر کیساتھ چل نکلے۔لیکن میں آج بھی زندگی کے اسی موڑ پہ تیرے لوٹ آنے کے انتظار میں ہوں۔ علی شام
Hania quote
Poetry by Tariq Iqbal Haavi اُس نے پوچھی ہے مجھ سے اپنے حُسن کی تعریف غزل کی صورت مجھے اس کا جواب لکھنا ہے مجھے لکھنا ہے اسکی آنکھ کو گہرا ساگر اس کے چہرے کو کِھلتا گلاب لکھنا ہے #lovepoetry #nojotourdu #myvideo #شاعری #voicerecording #husnkitareef
read moreIslam Padana
تیرے ہونٹوں سے پی کر مدہوش ہو گئے ہیں زرا پھر سے ہونٹوں پر ہونٹ رکھ کر ہوش میں لاو شاعر اسلام پڈانہ
Ayan Malik
اس نے اپنے #ہونٹوں سے چھو کر دریا کا پانی #گلابی کر دیا ہماری تو #بات اور تھی،اس نے تو #مچھلیوں کو بھی شرابی #کر دیا,,, : poetry n 10
Muhammad Alam
میرے ہونٹوں کی بانسری تم ہو میرے گیتوں کی شاعری تم ہو میری ہر سانس میں مہکتی ہو میری ہر سانس میں بسی تم ہو میرے جیون کی ہر خوشی تم سے میرے جیون کی ہر خوشی تم ہو کس لیے کھول دوں میں یہ آنکھیں میری نیندوں میں جاگتی تم ہو کس طرح تم سے دور ہو جاؤں تم حقیقت ہو خواب بھی تم ہو مجھے بس تم سے اتنا کہنا ہے میری جاں ، میری زندگی تم ہو میرے ہونٹوں کی ہر دعا میں تم میرے ہاتھوں میں بھی لکھی تم ہو کوئی پوچھے تو اتنا کہہ دینا میں تمہارا ہوں اور مری تم ہو..! ميري بانسري تم ھو
ميري بانسري تم ھو
read moreSaid Jamal Shah
#ہے آپ کے #ہونٹوں پر جُو مُسکان #جاناں 😘😍 #قُربان گئے اُس پہ ،#میرے دل و جان #جاناں 🙈 😘😘 Deepa Kumari Sarita Alka Gupta Ritu Maha Khan