Find the Best آسمان Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutآسمان Ú©ÛŒ تخلیق, آسمان کا مترادÙ, آسمانی کتاب, آسمان پر نکاØ, آسمانی بجلی Ú©ÛŒ Øقیقت,
Saba Tajir
آسمان بھی کیا رنگ بدلے گا جتنے روپ ان کے بدلتے ہیں! صبا تاجر #صباتاجر #آسمان #رنگ #روپ #اردوشاعری #sabatajir #lovepoetry #aasman #Rang
#صباتاجر #آسمان #رنگ #روپ #اردوشاعری #sabatajir #lovepoetry #Aasman #Rang
read moreشایان بٹ نقشبندی
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن ہم زمیں پر، ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے #آسمان
#آسمان
read moreNeelma Durrani
زمیں پہ رھتے ھوئے آسماں پہ چلنا ھے حدود وقت سے آگے ھمیں نکلنا ھے نیلما ناھید درانی #آسمان #WOD
#آسمان WOD
read moreAymi ch
کوئی زمین ہے تو کوئی آسمان ہے ہر شخص اپنی ذات میں اک داستان ہے koi zameen he to koe asman he her shaks apne ap men ik dastan he #آسمان #اردو #nojotourdu #نوجوٹواردو #ainاین
#آسمان #اردو #nojotourdu #نوجوٹواردو ainاین
read moreMr Yosefzade
تا به حال به این فکر کردید که چرا دعاها و خواسته هاتون محقق نمیشن؟ مشکل از کجاست؟ و چرا خواسته های ما مطابق میل ما پیش نمیرن؟ زندگی حتما اون چیزی نبود که به ما گفتن و ما هم ازش فهمیدیم. شاید ما تعبیر دیگه ای داشتیم. شاید دنیا اون چیزی نبود که دیدیم. شاید ما هیچ وقت افسار زندگی دستمون نبود. وقتی بیشتر فکر کنیم بیشتر متوجه میشیم که تمامی این شاید ها درست تر بودند به اون باید هایی که باهاشون بزرگ شدیم. شاید میشد به شاید هامون بیشتر فکر کنیم. شاید هایی که قربانی باورها و باید های نفهمیده ما شدند. و این شد که دست های ما خالی از آسمان برگشتند چون کاسه ای برای نوشیدن جرعه ای از آسمان دستمون نبود...!!! جرعه ای از آسمان
جرعه ای از آسمان
read moreSajjad Mir
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو.. کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا؟؟ یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا؟؟ ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟؟ #jhon ilea
#jhon ilea
read moreShahzar Khalil
سنو تم واپس کیوں جا رہی ہو۔۔؟؟ تو نہ جاؤں کیا۔۔؟؟ ہاں نہ جاؤ۔😥 کیوں نہ جاؤں ۔۔؟؟ تم چلی گئی تو میں کیا کروں گا_😥 کس سے باتیں کروں گا...کس سے لڑوں گا میں تو بہت اداس ہو جاؤں گا_ بھوکے شیر یہ تم کہہ رہے ہو..؟؟😣 اس کی بات کا غصہ کیے بغیر میں نے کہا ہاں نا تمہیں نہیں پتہ تم مجھے ایک دن بھی نہ ملو تو اداس ہو جاتا ہوں_ تمہاری جدائی برداشت نہیں ہوتی_ وہ کتنی دیر خاموش رہی تھی، اس نے میرا ہاتھ تھاما ہوا تھا جس پر کبھی گرفت مظبوط ہوتی کبھی کمزور_ اس کی آنکھوں میں اس دن نمی تھی اور ہونٹ کپکپا رہے تھے، پھر نہ جانے اسے کیا سوجھا میرے کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ پڑی_ جس کھڑکی کے پاس ہم ہنسا کرتے تھے آج وہیں کھڑے رو رہے تھے_ اس نے سر اٹھایا آنسو صاف کیے اور بولی میری بات سنو جب مجھ سے دل اداس ہو تو آسمان کی طرف منہ کر کے آواز دینا کہ " اے اجنبی لڑکی سنتی ہو۔۔؟؟" میں روتے روتے ہنس پڑا کیونکہ میں اکثر شروع میں اسے اسی اجنبی لڑکی نام سے پکارا کرتا تھا اور تب تک نہیں سنا کرتی تھی جب تک میں اس کا اصل نام نہیں پکارا کرتا تھا_ بولی اب میں جا رہی ہوں ہمارے درمیان ایسی کوئی یاد نہیں جس کی وجہ سے ہم روئیں_ جب میری یاد آئے محسوس کرنا ، جاتے ہوئے اس نے مجھے ایسے گلے لگایا جیسے زندگی میں کبھی ملے گی ہی نہیں_ میرے کان میں بولی جب تک ہم ایک آسمان کے نیچے ہیں دنیا کے جس کونے میں بھی ہم ہوئے ایک دوسرے کو محسوس کریں گے_ اور جب آسمان کی طرف دیکھو اور خاموشی نہ ٹوٹی تو سمجھنا کوئی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا_ روتے ہوئے میری پیشانی چوم کر اچانک چلی گئی_ ایک لمحے کے لیے ایسا لگا کہ دل کو کسی نے جیسے جکڑ لیا ہو، جاتے ہوئے قسم دے گئی کہ میرے بعد ہمیشہ خوش رہنا رانجھے_ اب تو آسمان کی طرف دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا بس ایک رات اسے رو رو کر پکارا تھا.... سنتی ہو اجنبی لڑکی۔۔!! مجھ سے مسکرانے کی اداکاری اور نہیں ہوتی ایسے نہیں ستاتے کسی کو اب آجاؤ مر رہا ہوں۔۔۔ چیخ چیخ کر پکارا تھا کہ ایک بار آجاؤ دیکھو میں رو رہا ہوں۔۔ سنو ایسا نہیں کرتے آجاؤ واپس۔ پر وہ نہیں آتی وہ نہیں آتی۔۔😥😥 Wapc q ja ri ho😢😢
Wapc q ja ri ho😢😢
read moreAisha
جب حضرت امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا تھا، تو آسمان بھی سرخ ہو گیا تھا، اور کئی دن تک آسمان پہ سرخی چھائی رہی۔ #Angelic_writes305 #writes #quotes #sad #twolinequotes #urdupoetry #urdu #shairi #sadedits #poetry
Basim Aslam
وقت انسان کو آسمان کی اونچائیوں پر لے جا کے ایسا نیچے پھینکتا ہے اسکے بعد انسان آسمان کی اونچائیوں پر جانے کا کیا اوپر دیکھتاے ہوئے بھی ڈرتا ہے
Chander Raaj
اس آسمان سے بھی تجھے نہ لا پایا میں، شاید میں غلط تھا اور آسمان سہی. تجھے لانے نہ دیا اس نے مجھے، شاید وہ چاہتا تھا مین نہیں. #Chander #Raaj #Chander #Raaj