Find the Best ترک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ترکی 2023, ترکیب القرآن pdf, ترکیبی قواعد pdf, ترکی زبان, ترکی کا پرانا نام,
آصف نعیم
ترک تعلقات پہ رویا ، نہ تو ، نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا ، نہ تو ، نہ میں حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر بیتے سموں کی یاد میں کھویا ، نہ تو ، نہ میں ایم اے نعیم #ترک تعلقات
#ترک تعلقات
read moreفاروق بلوچ
آخری خط شرط سروں پہ نہیں ٹھانی جا سکتی سمندر کی بات نہیں مانی جا سکتی میرے صبر کا کمال ظرف دیکھ اب تری خاک نہیں چھانی جا سکتی کیا دیا مجھ کو جو نہ دیا سب کو کہوں کچھ تو کہتے ہو سمجھ ہی نہیں تقاضہ تو ہے ترک دنیا کا مجھ سے میرے لیے ترک کیا تو کچھ بھی نہیں کیوں تردد کریں اس کے پہلو کا جب پہلو میں سکوں ہی نہیں کیوں تڑپیں اس دلِ کافر کو جس دل میں ہمارا جنوں ہی نہیں
Waqas Inayat
میں چلا آیا ترا حسن تغافل لے کر اب تری انجمن ناز میں رکھا کیا ہے ہو کے مایوس وفا ترک وفا تو کر لوں لیکن اس ترک وفا کا بھی بھروسا کیا ہے کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے میری تصویر غزل ہے کوئی آئینہ نہیں سیکڑوں رخ ہیں ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے Wahh
Wahh
read moreسرکش
جب تیرا حکم ملا، ترک محبت کر دی...!! #BreakUp #جب تیرا حکم ملا، #ترک محبت کر دی...!!
#BreakUp #جب تیرا حکم ملا، #ترک محبت کر دی...!!
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited