Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best محرم Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best محرم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about محرم Ú©ÛŒ تاریخ, محرم الحرام Ú©ÛŒ تاریخ, محرم Ú©ÛŒ تقریر, محرم کا مطلب, محرم الحرام Ú©ÛŒ حقیقت,

  • 3 Followers
  • 12 Stories

آصف نعیم

#محرم

read more
‏اُٹھ         دل        آ           ڈھونڈن            چلئیے           ،        گھر       جو       سجن        نئیں             ملدے
بِن تکلیفوں نئیں نا ملدے جہیڑے ہوندے محرم دل دے






ایم اے نعیم #محرم

Arshad Ansari

#اردو #محرم #امامحسین #muharram #Husain #شاعری

read more
کربل کا واقعہ تمہیں معلوم نہیں ہے
مقتل میں کیا ہوا تمہیں معلوم نہیں ہے
ترکِ نماز کرکے مناتے ہو محرم
سجدے میں سر کٹا تمہیں معلوم نہیں ہے
ارشد انصاری فتح پور #اردو #محرم #امامحسین #muharram #husain

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
قلم بهی خوشی سے نہ پهولے سمائے

لکها جب مسرت قصیدہ علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
سرہانے بهی میرے علم اک لگانا

کفن بهی ہو میرا لبادہ علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
زباں زکر حیدر یہ کرنے لگی ہے

لیا جب سے میں نے ہے بوسہ علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
ہے پانی پہ اب بهی حکومت جری کی

ابهی تک ہے دریا پہ قبضہ علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
ہے پیکر حیا کا تمنائے زهرا

ردا کا ہے ٹکڑا پهریرا علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
کہیں بهی جو مجھ کو پڑی کوئی مشکل

دیا میں نے رب کو حوالہ علم کا

نہیں فکر کوئی مجهے اس جہاں کی

ازل تا ابد ہے سہارا علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
سکینہؑ کا سَقّا عَلَمدار غازیؑ

وہ کاندھے پہ جس کے نشاں تھا عَلَم کا

مجهے دهوپ کیسے جلائے غموں کی

مرے جسم و جاں پر ہے سایہ علم کا

مسرت #محرم

Mussarat Abbas Choudary

#محرم

read more
یا صاحب علم اسد الحسین

میں لکهنے لگا ہوں جو نالہ علم کا
بیاں کیسے ہو گا یہ گریہ علم کا

سنو مومنو تم سنو غور سے اب
سنانے لگا ہوں میں نوحہ علم کا

مسرت #محرم
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile