Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best hafsamalik Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best hafsamalik Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about tehzeeb hafi love shayari, love poems of hafiz pdf, hafiz love poems wedding, hafiz love poems, how to kill hafiz saeed,

  • 1 Followers
  • 11 Stories

hafsatic

apny apny Farz pury karain
haq khud he mil jaye ga..
👍

©hafsatic #hafsatic #hafsamalik #x #nojato #Nojoto #december 
#OurRights

hafsatic

‏خیال ہو تم میرے چائے کے وقت کا 
اب یہ نہ پوچھنا تم کیا لگتے ہو
Hafsa R.M #shayari #love   #chai #Tea 
#Music #Nojoto #Love 
#CupOfHappiness #hafsatic #hafsamalik

hafsatic

#Motivation You must find some new beginning.❤️ #Shayari #Love #chai #Tea #Music #Love #hafsatic #hafsamalik #story

read more
پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔۔۔
 ہم دونوں بات کرنے سے ڈرنے لگے 
اسے محبت ہو گئی تھی اس لئے
 اور مجھے ہونا جائے اس لیے
Hafsa Malik

©hafsatic #Motivation You must find some new beginning.❤️

#shayari #love   #chai #Tea 
#Music #Nojoto #Love  #hafsatic #hafsamalik

hafsatic

‏خیال ہو تم میرے چائے کے وقت کا 
اب یہ نہ پوچھنا تم کیا لگتے ہو
Hafsa R.M #shayari #love   #chai #Tea 
#Music #Nojoto #Love 
#CupOfHappiness #hafsatic #hafsamalik

hafsatic

واجب القتل ہیں۔۔وہ لوگ جو اکیلے چائے پیتے ہیں۔ #Shayari #Love #chai #Tea #Music #Love #CupOfHappiness #hafsatic #hafsamalik

read more
جو بھی اکیلے اکیلے چائے پیے اس کو بھی قتل کر دو
حفصہ ملک

©hafsatic واجب القتل ہیں۔۔وہ لوگ جو اکیلے چائے پیتے ہیں۔

#shayari #love   #chai #Tea 
#Music #Nojoto #Love 
#CupOfHappiness #hafsatic #hafsamalik

hafsatic

ساتھ چائے پی لیں گے🍵
 کل اک ملاقات رکھیں گے❤️
Hafsa Malik

©hafsatic #chai 
چائے شاعری ❣️
#shayari #love #Tea 
#Music #Nojoto #Love 
#CupOfHappiness #hafsatic #hafsamalik

hafsatic

جگائے رکھتی ہیں ہمیشہ تیری یادیں 
اور 
 الزام چائے پہ لگ جاتا ہے۔۔حفصہ ملک #Tea #Teacher  #chai #hafsatic #hafsamalik 

#MoonHiding

hafsatic

Black ages:
we studied in history and social studies in our pre_education.
"پرانے زمانے اور  زمانہ جہالیت میں لوگ ننگے گھومتے تھے،پھر__"تہزیب آئی"
لوگوں نے پتوں سے جسم ڈھکنا شروع کر دیا۔۔

پھر"شعور آیا" اور کھڈی دریافت ہوئی اور کپڑا استعمال ہونے لگا۔۔
*پھر "آزادی"آ ئی۔۔ جس سے تہزیب اور شعور ناراض ہو کر چلے گئے!!😑*
"اسی کالے زمانے والی حالت کو دوبارہ اپنانے کو آزادی؛ماڈرن،ترقی اور سب سے بڑھ کر عورت مارچ کہتے ہیں"
_حفصہ ملک کے قلم سے۔۔_ #international_womens_day #hafsatic#hafsamalik#talk#qout#urdu#myvoice

hafsatic

‏تم کوئی عام عورتیں نہیں ہو 
خاتون جنت کی کنیزیں ہو
سیدہ عائشہ کی غلام ہو 
اسلام کی شہزادیاں ہو
اپنے ماں باپ کا غرور ہو۔۔۔۔❤️حفصہ ملک۔۔ #international_womens_day #hafsatic #urdu #islam#girl #hafsamalik

hafsatic

‏ہرا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھے...!!!
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتی...#hafsamalik #happy_valentines_day #love #hafsatic #hafsamalik#poetry#qoutes
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile