Find the Best سماج Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about سماج Ú©ÛŒ اصلاØ, سماجیات Ú©ÛŒ تعریÙ, سماجی خدمات, سماجی انصاÙ, سماج,
فیضی خان
heart کمیٹی ممبر اکتوبر 2024 فیضان صاحب تنویر قادری صاحب نومبر 2024 احمد صاحب وقاص صاحب دسمبر 2024 حسن صاحب عبدالرحمن صاحب جنوری 2025 اویس صاحب احتشام صاحب فروری 2025 عامر صاحب حطیم صاحب مارچ 2025 وسیم صاحب قاسم صاحب اپریل 2025 عارف صاحب حمزہ صاحب مائی 2025 مقصود صاحب ہاشم صاحب جون 2025 عزیز صاحب علی صاحب جولائی 2025 حارث صاحب احسن صاحب اگست 2025 احتشام صاحب اسد صاحب ستمبر 2025 برہان صاحب عبداللہ صاحب ©فیضی خان #Heart
Hasnain Bashir
وہ دن دور نہیں جب ہم کریں گے دعا مولا نہ عطا کر بیٹا، نہ بیٹی کو پیدا کر کونے کونے میں بیٹھے ہیں جنگل کے شکاری نہ ہوگی کوئی بلبل نہ کسی پنچھی کی صدا کر جنگل کے اصولوں میں رہنا ہے اگر تم کو نہ منصف کی عدالت نہ جزا کی دعا کر محفوظ یہاں ہوس سے آدم نہ حوا ہے اس دشت کی نگری میں نہ جینے کی خطا کر اس دیس میں رہنا ہے تو بے حس ہی رہو گر جینا ہے یہاں تو ضمیر مٹا کر ظلمت در ظلمت، المیہ در المیہ مولا رکھ جاہل مجھ کو یا سہنے کی قوت عطا کر #JusticeForMoumita ©Hasnain Bashir #JusticeForMoumita
PK
شہرِ آشوب (احمد فراز) ©PK شہرِ آشوب احمد فراز #Faraz #AhmedFaraz az
شہرِ آشوب احمد فراز #faraz #AhmedFaraz az #سماج
read more