Find the Best Khizrachaudharypoetry Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
خضریٰ چوہدری
ایک بےنام منزل ہے جس کے پیچھے میں برباد ہو رہی ہوں کئیں راستے ہیں کہ جو میرے منتظر ہیں "بنتِ ندیم" ©خضریٰ چوہدری #BreakUp #sadquotes #Khizrachaudharypoetry #Khizrachaudharyurdupoetry
خضریٰ چوہدری
"Breakup" اس کے لفظوں کے پاس اختیار تھا اس کو حاصل تھا کہ وہ اپنے لفظوں سے نہیں لفظوں سے نہیں لفظ سے ایک لفظ سے میرا سانس اوکھار دے میرا دل بند کرنے کا اس کو اختیار حاصل تھا 17دسمبر کی سرد دھندلی رات میں شدید سردی میں وجود کو برف کرنے کا 10 سال پرانے تعلق کو رد کرنے کا میری دنیا کو برباد کرنے کا اس کو اختیار حاصل تھا "بنتِ ندیم" ©خضریٰ چوہدری #BreakUp #Khizrachaudharypoetry #Khizrachaudharyurdupoetry #mk #Broken💔Heart #17december #rain
#BreakUp #Khizrachaudharypoetry #Khizrachaudharyurdupoetry #mk Broken💔Heart #17december #rain #افسانہ
read moreخضریٰ چوہدری
تم بیک گئے ہم بکھر گئے ©خضریٰ چوہدری #TumBikGaye #Khizrachaudharypoetry #KhizraChaudharyurdupoetry #sagarkinare
خضریٰ چوہدری
ڈیڈی کہتے ہیں میری موم کی گڑیا کے مقدار بہت سخت ہیں "بنتِ ندیم" "خضریٰ چوہدری" #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #HappyDaughtersDay2020
خضریٰ چوہدری
ایریاں اٹھا کر گلے لگی تھی میں اس کو یاد ہے وہ بھولا تو نہیں ہوگا "بنتِ ندیم" خضریٰ چوہدری wo bhula to nahi hoga🐀💖 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
wo bhula to nahi hoga🐀💖 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #شاعری
read moreخضریٰ چوہدری
وہ وقت کتنا عجیب ہو گا جب لوگوں کو معلوم ہو گا کہ عمل کے نام پر جو کچھ وہ دنیا میں کرتے رہے وہ بے عملی کی بدترین شکل تھی اُن کا اصل کمال یہ تھا کہ وہ کمزوروں کا لحاظ کریں، لیکن وہ طاقتوروں کا استقبال کرتے رہے... "بنتِ ندیم" (خضریٰ چوہدری) wo waqt ☝ #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
wo waqt ☝ #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #Life_experience
read moreخضریٰ چوہدری
کبھی ساتھ نہ چھوڑنے کا یقین دلا کر بے خبر و بے حس ہو جانا ہی آج کل کی محبت ہے "بنتِ ندیم" "خضریٰ چوہدری" dil tenu de bethi💔 #khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
dil tenu de bethi💔 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #شاعری
read moreخضریٰ چوہدری
بلا کی سخی ہوں میں دیکھو تمہیں بھی بانٹ دیا میں نے..🥀🖤 "بنتِ ندیم" "خضریٰ چوہدری" ishq asan nahi💔😭 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #nojota
ishq asan nahi💔😭 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #nojota #شاعری
read moreخضریٰ چوہدری
اسے تو ہر بات یاد رہتی تهی نہ جانے مجهے کیسے بهلایا ہوگا.. "بنتِ ندیم" "خضریٰ چوہدری" uski yaad me pagal hun 💔 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
uski yaad me pagal hun 💔 #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #شاعری
read moreخضریٰ چوہدری
It is ordered⚖️ No contact📵 *BiNt_e_Nadeem* #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry
#Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry #خیال
read more