Nojoto: Largest Storytelling Platform

Autumn تیری انکھوں کا نظارہ کرنا ہے مجھے رفتہ

Autumn 
تیری انکھوں کا نظارہ کرنا ہے مجھے 
رفتہ     رفتہ     دل میں    اترنا    ہے      مجھے
 یہ سفر     کتنا    طویل    ہے معلوم نہیں
 پر ایک دن تجھ سے اغاز کرنا ہے مجھے 

نواز










.

©Mr. Eram
  #autumn
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon1

#autumn

135 Views