اے جانِ تمنا تمہاری آنکھوں کی گہرائی میں مجھے وہ خامشی نظر آتی ہے جو ہر لفظ سے زیادہ بولتی ہے تمہارے لبوں کی ہلکی سی جنبش میری ہر ادھوری خواہش کو پورا کر دیتی ہے کیا تم جانتے ہو؟ میری راتوں کے خواب دن کے خیالات سب تمہارے گرد گھومتے ہیں مہوش ملک ©Mehwish Malik #