Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب تیرے شہر سے ہجرت کر چُکا ہوں میں ظلم وستم کی ن

اب تیرے شہر سے ہجرت کر چُکا ہوں میں 
ظلم وستم کی نگری میں مَر چُکا ہوں میں
تیرے شہر سے ملے تھے جو زخم  مجھے 
تیری یادوں کی مرہم سے بھر چُکا ہوں میں
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulfarazahmad_poetry 
#sadpoetry 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan
اب تیرے شہر سے ہجرت کر چُکا ہوں میں 
ظلم وستم کی نگری میں مَر چُکا ہوں میں
تیرے شہر سے ملے تھے جو زخم  مجھے 
تیری یادوں کی مرہم سے بھر چُکا ہوں میں
گلفراز احمد گُل

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad 
#gulfarazahmad_poetry 
#sadpoetry 
#gulpoetry 
#poetry 
#urdo_poetry 
#qadirabad 
#pakistan