Nojoto: Largest Storytelling Platform

گھر کا وہ فرد جو کماتا ہے اسکی عزت کرے خواہ وہ باپ

گھر کا وہ فرد جو کماتا ہے اسکی عزت کرے خواہ وہ باپ ہو، بھائی ہو،  ماں ہو شوہر ہو یا کوئی بھی،،، کہ خواہ کیسے بھی حالات ہو، کوئی ایسا سیزن،  ایونٹ ایسا نہیں گزرتا جس میں وہ آپ کے لیے نئے کپڑے، جوتے الغرض ہر چیز موسم سیزن کے حساب سے نیو ملتی ہے جبکہ وہ اپنے بارے کم سوچتا اور ایک آدھ جوڑے سے ہی کئی سیزن ،ایونٹ گزار دیتا اور چہرے پر مایوسی، اداسی کے آثار بھی نہیں ہوتے کیونکہ وہ آپ لوگوں کو دیکھ کر ہی خوش ہوتا ہے سو بدلے میں ہمیں محبت، پیار، اہمیت ضرور دینی چاہیے یہ بھی ایک نیکی ہے،
اللہ ہمیں ایسا کرنے کی توفیق دے 💖

#MrZia Respect your Elders

ghulamziadin4322

Mr Zia

New Creator