Nojoto: Largest Storytelling Platform

انا پرست ہی سہی منافق میں نہیں ہوں احساس محبت سے و

انا پرست ہی سہی منافق میں نہیں ہوں
احساس محبت سے واقف میں نہیں ہوں
اس کی راہیں مجھ سے جدا ھیں تو کیا
پر اس کی یاد سے غافل میں نہیں ہوں
~آمنہ

©a girl with flaws...(amna) انا پرست۔۔۔۔🍁🍁

#selfish #girl #Broken #Heart #Thoughts #Pain