کرم یہ دل پہ ہوا آپ کی عنایت کا نگاہِ شوق نے رکھّا سوال چاہت کا سبب تلاش کریں کون دل کی راحت کا ہوا ہے چرچہ زمانہ میں میری الفت کا کبھی تو آؤگے اس دل کے آشیانہ میں دوانہ مجھ سہ ملیگا نہ اس زمانہ میں #دوانہ Rakesh Kumar Himanshu Aditi Joshi Darpana Singh