Nojoto: Largest Storytelling Platform

# دن ڈھلے تو سوچ الگ،شام ڈھلے وجد | Urdu شاعری اور

دن ڈھلے تو سوچ الگ،شام ڈھلے وجدان الگ،
امید الگ،آس الگ،سکون الگ،طوفان الگ،

تشبیہ دوں تو کس سےکہ تیرے حسن کا ہر رنگ،
نیلم الگ،زمرد الگ،یاقوت الگ،مرجان الگ،

تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے،
اقرار الگ،تکرار الگ،تعظیم الگ،فرمان الگ،
izzatullah5433

Izzat Ullah

New Creator

دن ڈھلے تو سوچ الگ،شام ڈھلے وجدان الگ، امید الگ،آس الگ،سکون الگ،طوفان الگ، تشبیہ دوں تو کس سےکہ تیرے حسن کا ہر رنگ، نیلم الگ،زمرد الگ،یاقوت الگ،مرجان الگ، تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے، اقرار الگ،تکرار الگ،تعظیم الگ،فرمان الگ، #شاعری #ایم

190 Views