Find the Best شاعری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutشاعری Ú©ÛŒ کتاب, شاعری Ú©ÛŒ تعریÙ, شاعری عشق, شاعری سناؤ, شاعری پر اشعار,
Abdul Rehman Talha
White انگلیاں پھیر میرے بالوں میں کیوں میرا دردِ سر نہیں جاتا یوں پڑا ھوں تمہاری راھوں میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا ©Abdul Rehman Talha #Sad_Status
Kalaam rahi
غزل کر نہیں رہا کوئی بھی کلام ابھی ہونٹوں سے لگے ہوئے ہیں جام ابھی بڑی تھكن ہے آنکھوں میں بسی ہوئی اے پیکر حسن! کرنے دے آرام ابھی دل بے قرار ہو اُٹھا آج پھر سے پکارا ہو جیسے کسی نے میرا نام ابھی دن امید کی کوئی نئی کرن لے آیا ڈھل گئی کچھ دیر غم کی شام ابھی ہونٹوں کو نہ دی ہم نے زہمت کلام یوں آنکھوں سے کر گئے کلام ابھی يوسف بھی میسر ہے بازار میں لیکن چکا ہی نہیں پا رہا کوئی دام ابھی دل کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں بیجھا ہے اُس نے اک پیغام ابھی ٹھہرایا گیا دل توڑنے کا قصوروار مجھے ہٹا نہیں میرے سر سے الزام ابھی -Kalaam rahi ©Kalaam rahi
Kalaam rahi
غزل کر نہیں رہا کوئی بھی کلام ابھی ہونٹوں سے لگے ہوئے ہیں جام ابھی بڑی تھكن ہے آنکھوں میں بسی ہوئی اے پیکر حسن! کرنے دے آرام ابھی دل بے قرار ہو اُٹھا آج پھر سے پکارا ہو جیسے کسی نے میرا نام ابھی دن امید کی کوئی نئی کرن لے آیا ڈھل گئی کچھ دیر غم کی شام ابھی ہونٹوں کو نہ دی ہم نے زہمت کلام یوں آنکھوں سے کر گئے کلام ابھی يوسف بھی میسر ہے بازار میں لیکن چکا ہی نہیں پا رہا کوئی دام ابھی دل کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں بیجھا ہے اُس نے اک پیغام ابھی ٹھہرایا گیا دل توڑنے کا قصوروار مجھے ہٹا نہیں میرے سر سے الزام ابھی -Kalaam rahi ©Kalaam rahi
Mehwish Malik
وہ خود محبت کا شاہکار ہے محبت میں مجھے آکسیجن سمجھنے والا یوں جیسے اس کی سانسیں میری موجودگی سے جڑی ہوں اور میری قربت سے ہی زندگی محسوس کرتا ہو میرے بغیر گویا اس کی دھڑکنوں کو قرار ہی نہیں میری خوشبو سے وہ اپنی روح کو تازگی دیتا ہو اور میرے ساتھ سے جیسے اسے محبت کی ہوائیں ملتی ہیں جیسے اسے سانسیں ملتی ہیں وہ خود محبت کا شاہکار ہے لیکن مجھے اپنی آکسیجن مانتا ہے محبت کو سانسوں کی طرح محسوس کرنے والا سمجھتا ہے کہ میرا لمس آکسیجن کی مانند ہے جو اس قدر لازم ہے جیسے ہوا کا وجود پگلا نہیں جانتا کہ وہ خود سراپائے محبت ہے مہوش ملک ©Mehwish Malik #sad_quotes
Mehwish Malik
بلا کا حسین و جمیل،وہ خوبرو شخصیت کا مالک جیسے کسی خواب کی تعبیر ہو چہرے پہ عجب سی سنجیدگی اور آنکھوں میں کچھ ایسے درد کی جھلک کہ جیسے ہزاروں داستانیں ان میں دفن ہوں اپنے اندر تلخیوں کا طوفان دبائے ،خاموشی سے ہر سوال کا جواب دینے سے کتراتے ہوئےنجانے کس دکھ کو اپنے وجود کے ساتھ چپکا کے بیٹھا تھا وہ جیسے کسی ادھورے خواب کی تکمیل کی تمنا کیے،اپنی زندگی کو ایک بوجھ کی طرح گھسیٹ رہا تھا اور پھر،ایک دن،وہ اچانک میری زندگی میں آیا اُس لمحے کی دلکشی اور عجیب سی انجان کشش کو میں بیان نہیں کر سکتی اُس کی موجودگی میں سکون اور ایک عجیب سی بےچینی تھی وہ خاموش رہ کر بھی باتیں کرتا اُس کے خاموش لبوں سے اُس کے دل کی کیفیت بآسانی جھلک رہی تھی اُس کی زندگی کی ہر تلخی،اُس کا ہر درد میرے دل کو چیر رہا تھا میں اُس کی ادھوری کہانی کو مکمل کرنا چاہ رہی تھی مگر وہ ایک قید میں جکڑا ہوا جیسے کہہ رہا ہو کہ مجھے سمجھیٔے میری اداسی کو محسوس کیجیے ایک خاموش چیخ ایک بےآواز فریاد جسے صرف اُس کی آنکھوں کی گہرائی ہی سمجھا سکتی تھی وہ اس دنیا سے بیگانہ،جیسے زندگی کے ہنگاموں سے اسکا کوئی واسطہ نہ ہو اُس کے لیے سب کچھ جیسے ایک رسم جیسا تھا جسے وہ بےدلی سے نبھا رہا ہو زندگی سے اس کا رشتہ محض ایک ڈور کی طرح تھا جسے اس نے تھام تو رکھا تھا مگر اس میں کوئی تعلق،کوئی محبت، کوئی دلچسپی نہیں تھی دوستوں کی محفلیں، قریبی لوگوں کی باتیں، سب اُس کے لیے بےمعنی تھیں وہ سب سے ملتا لیکن اُس کے چہرے پہ خوشی کی چمک نہیں تھی جو اندرونی سکون کو ظاہر کرے جیسے کوئی روبوٹ، زندگی کی رُوٹین کو دہراتا جا رہا ہو رسماً ہر تعلق کو نبھائے ہوئے ہر بات کو برداشت کیے ہوئے اُس کی خاموشی میں وہ سب کہانیاں تھیں جو اُس نے کبھی کسی کو نہیں بتائیں نجانے کون سی محرومیاں کس قسم کی تنہائیاں اُس کے دل کے نہاں خانوں میں دبی تھیں وہ جیسے اپنی ہی دنیا میں مقید،تنہائی کا قیدی بنا بیٹھا تھا لیکن جب مجھ سے ہمکلام ہوا تو اُس نے اپنے خاموش وجود میں جیسے ایک ہلچل سی محسوس کی اُس کے چہرے پر کچھ پل کے لیے حیرت بھی تھی اور شائد ایک انجان سی خوشی بھی ایسا لگا کہ میری موجودگی نے اُس کے دل کے زخموں کو کوئی مرہم دیا ہو اُس نے پہلی بار کسی کی بات میں دلچسپی لی، جیسے اُسے کچھ امید مل رہی ہو، کچھ اپنا سا محسوس ہوا ہو اُس لمحے میں محسوس کر رہی تھی کہ شاید وہ زندگی میں کسی سے حقیقی تعلق کی تلاش میں ہے مہوش ملک ©Mehwish Malik #sad_quotes
Faiz.Noor
Ghazi Shaheed Yahya Sinwar ki Shan me Manqabat . #Relationships #Reels #Shorts #shortpoetry #shortfeed #ytshorts #fb #instagood #viral
read more