میری امی مجھے ہمیشہ کہا کرتی ہے کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، میں چڑ جاتا تھا میں کہتا تھا سب لوگ برابر ہوتے ہیں لیکن جب میں باہر نکلا مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی ہے ، نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے ، ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پہ خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے. مولا علی علیہ سلام سے کسی نے کہا: فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں" میں کوئی بہت مشہور لڑکا نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتا ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتا ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی، مجھے لگتا ہے ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی ہے خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے ہیں ، یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..! ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں..!!!! #RAe___💟 View 😊