سامنے پھر کھڑی تھی تھکن آرام کے بعد تیرے شہر سے جا نہ سکے ہم قیام کے بعد تو بھی شامل ہے میرے اُن ہی دوستوں میں جو حال پوچھتے ہیں رسماً سلام کے بعد ملنا ہو تو اترنا دل میں شام سے پہلے میں پھر میں نہیں رہتا شام کے بعد ایک مدت سے خود کو جوڑنے میں ہوں مصروف خود کو بھی سمیٹنا ہوتا ہے مجھے کام کے بعد زمینی خداؤں کے سامنے دل جھکا نہ سر سب کا احترام ہے لازم خدا کے احترام کے بعد لمبی اڑان کے بعد بھی ٹھکانہ ہے خاک سب کا یہی انجام ہر انجام کے بعد ہم اہلِ دل مخاطب ہیں پتھروں سے یاسر خاموشی بولتی ہے ہماری تمہارے کلام کے بعد ©Yasir Stars #yasir #poetry #viral #nojoto #y2023 #book #diary