Nojoto: Largest Storytelling Platform

اے حوا تیری بیٹی پے آدم کا بیٹا پیاس بھجا رہا ہے د

اے حوا تیری بیٹی پے آدم کا بیٹا پیاس بھجا رہا ہے
دوسروں کا گھر برباد کر کے اپنی سیج سجا رہا ہے
اوروں کی عزت کو کھلونا سمجھ کے کھیلتا ہے گُل
لیکن اپنی عزت کو دین کے سلیقے سمجھا رہا ہے

©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad #qadirabad #gulpoetry #poetry #urdo_poetry #gulfarazahmad_poetry #gulfarazahmadgul #sadpoetry