Nojoto: Largest Storytelling Platform

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں😒 کیسےکہہ

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں😒
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا😐

کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔😟
"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
🥲🥹❤️‍🩹💔❤️‍🔥

©Asma Shaik #HappyRoseDay#gham