Nojoto: Largest Storytelling Platform

یا الہی ازمایش نہ لے تو میری یا الہی امتحان نہ ل

 یا الہی  ازمایش نہ لے تو میری
یا الہی امتحان نہ لے تو میرا
دامن بچھاے میی بیٹھا ہودر پہ تیرے 
نظرے بچھاےبیٹھاہورحمت پہ تیری
اے کاش  قبول کرےتو دعایئں میری
اے کاش رنگ لایے ہر چاہت میری

©MJ POETRY
  MIR POETRY #MIR#
mirjaveedahmad1717

MJ POETRY

Bronze Star
New Creator

MIR POETRY #mir# #شاعری

286 Views