جس کے انتظار میں رات بھر چراغ جلائے تھے میں نے کیا پتا کب آئے وہ کبھی جلائے کبھی بجھائے تھے میں نے وہ آتے ہی بول اُٹھا کہ تاب نہیں دیکھتی تیرے انتظار میں اور کیسے یقین دلاتا اُسے جَلے ہاتھ بھی دکھائے تھے میں نے گلفراز احمد گُل ©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad #gulpoetry #poetry #urdo_poetry #qadirabad #pakistan #sadpoetry #گلفرازاحمد