محبوبِ دل تمہارے ہر لمس میں وہ لطافت ہے جو ایک خواب کی طرح دل کو چُھوتی ہے تمہاری موجودگی میں میرے دل کی ہر دھڑکن تمہارے نام کی گواہی دیتی ہے تم ہو تو زندگی میں ہر رنگ خوبصورت،ہر لمحہ قیمتی،اور ہر سانس میٹھی لگتی ہے مہوش ملک ©Mehwish Malik #