برسوں بعد ملی ہے پناہ، اس کی آغوش میں میری بے جان روح آئی ہے اب ہوش میں اب جاؤ تو میری سانسوں کو مت لے جانا پہلے بہت مشکل سے روح آئی ہے ہوش میں گلفراز احمد گُل ©Gulfaraz Ahmad gul #gulfarazahmad #gulfarazahmad_poetry #gulfarazahmadgul #gulpoetry #poetry #urdo_poetry #qadirabad #pakistan