Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب رحمت کے خزانے کھول اے عرش والے اے فرش والے اب ش

اب رحمت کے خزانے کھول اے عرش والے اے فرش والے
اب شفقت کے دروازے کھول اے عرش والے اے فرش والے
دل کا درد حال اپنا ،تیرےسوا کس سے کہےکون ہے اپنا،  اے الہی
درد دل کی دوا در پہ  ہےتیرے،ہے سہارا تیرے سوا کون اپنا ،اے الہی

©MJ POETRY
  #Aresh wale#faresh wale₹
mirjaveedahmad1717

MJ POETRY

Bronze Star
New Creator

#Aresh walefaresh wale₹ #شاعری

178 Views