کس کس کو بتائیں ـ تجھ سے بچھڑنے کا دکھ روز روز گھٹ گھٹ کے جینے مرنے کا دکھ دل میں دبائے بیٹھے ہیں کسے سمجھائیں ہم چپ چاپ کسی کا سامنے سے گزرنے کا دکھ ہمیں خوشی کہ مدتوں بعد دیکھا ہے اُسے اُور اُسے آدھا ادھورہ بننے سنور نے کا دکھ ©Kalaam rahi #Sad_Status