Nojoto: Largest Storytelling Platform
kalaamerahi5711
  • 502Stories
  • 440Followers
  • 14.5KLove
    9.2LacViews

Kalaam rahi

•URDU POET •Also on Yourquote •Poetry on various topics in the form of gazals and Nazams

https://instagram.com/kalaam_e_rahi?igshid=ZDdkNTZiNTM=

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

غزل
اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا
ناتا          ہے          حسن          سے          صدیوں         پرانا          دل        کا
عشق        ہی         تو       ہے      اصل      آب     و      دانا         دل        کا
باقی        سب          کچھ          ہے           صرف            فسانہ            دل           کا
دراصل          تو          وہ        لوگ       ہی          ہوئے          ہیں            برباد
کچی         عمر            میں            جنہیں           روگ             لگا            نا            دل            کا
سنتے           سنتے           جانے            کب             وقت            بیت             گیا
اتنا              دلچسپ           ہوتا          ہے            ہر          فسانہ         دل              کا
ہر            ایک            پہ             جلدی            آ            جاتا          ہے           یہ          دل
کب              رہا           ہے           ایک            ہی            ٹھکانہ                 دل                کا
دانستا               چلتے                      ہیں                   وہ               غیر                کے                 ساتھ
مقصد          ٹھہرا              اُن           کا            جلاتے           جانا            دل             کا
آپ         نے       ٹھیک         سے       بتایا         نہیں           جناب
آپ                 کا                وہ                درد                بھرا                  فسانہ              دل                کا
چپ     چاپ        بیٹھا       کیجیے      اُنکی      محفل      میں       کلام ؔ !     
اُن         سے          ہے         تعلق              بہت            پرانا             دل            کا

©Kalaam rahi #leafbook
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

Unsplash تازه     تازه     لگے    ہیں     زخم    انہیں    بھر      جانے  میں    ابھی    کچھ  دن لگیں گے
حقیقیت دنیا سے سامنا ہوا ہے پھر دل لگانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے

©Kalaam rahi #Book
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

یہ        مسیجز           کا          چکر        سنیپ        بیھجتے       رہنا         آپس       میں
آمنے     سامنے     بھی     کوئی       ملاقات     ہو     جائے   کبھی

©Kalaam rahi #UskeHaath
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

Unsplash روبرو             اُس           کے          اظہارِ     جذبات           ہو           جائے           کبھی
شعر     و     شاعری    سے    آگے    بھی     بات    ہو    جائے   کبھی

©Kalaam rahi #camping
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

کس کس کو بتائیں تجھ سے بچھڑنے کا دکھ
روز روز گھٹ گھٹ کے جینے مرنے کا دکھ
دل میں دبائے بیٹھے ہیں کسے سمجھائیں ہم
چپ چاپ کسی کا سامنے سے گزرنے کا دکھ
ہمیں خوشی کہ مدتوں بعد دیکھا ہے اُسے
اُور اُسے آدھا ادھورہ بننے سنورنے کا دکھ
کچھ نہ سہی لیکن تجربہ تو حاصل ہوگا
پھر کیوں پالنا ہے کوشش نہ کرنے کا دکھ
بھلا ہی دیتے ہیں جانے والوں کو لوگ آخر
بس ہوتا ہے چند روز کسی کے مرنے کا دکھ
 مسکراہٹ جوں کی توں ہے میرے چہرے پر
چھپايا ہے دل میں کہیں تجھ سے بچھڑنے کا دكھ
سلسلہَ روز وشب سے کھلتے بکھرتے ہیں پھول
بیکار میں منا رہے تم کلام ؔ پھول بکھرنے کا دکھ
-کلام ؔ   راہی-

©Kalaam rahi
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

کس       کس       کو        بتائیں      ـ تجھ        سے        بچھڑنے         کا         دکھ
روز     روز       گھٹ      گھٹ      کے       جینے      مرنے      کا     دکھ
دل       میں         دبائے         بیٹھے        ہیں        کسے      سمجھائیں       ہم
چپ   چاپ     کسی      کا      سامنے    سے     گزرنے     کا     دکھ
ہمیں        خوشی          کہ           مدتوں          بعد          دیکھا           ہے         اُسے
اُور       اُسے       آدھا      ادھورہ       بننے       سنور  نے       کا      دکھ

©Kalaam rahi #Sad_Status
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White اگر دل میں تیرے میری خاطر غبار تھا ہی نہیں
پھر کیوں مجھے دیکھ کے راستہ بدلا ملا بھی نہیں

©Kalaam rahi #sad_quotes
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

کٹھن مرحلہ جنگ کا چل رہا ہے
تیزی سے سارا نقشہ بدل رہا ہے
کئی قائد سپرد خاک کر دیے گئے
کئی مظلوم پھر ہلاک کر دیے گئے
ظالم! مانا تیرے سر پہ ہے ایوانِ مغرب کا ہاتھ
مظلوموں! خدا کے سوا کون ہے تمہارے ساتھ
کچھ اقوامِ مسلم بھی ظالم سے جا ملے
چاہتے ہیں بجھا دیں اُمیدوں کے دیے
وہ چراغ امید تو بجھانے سے رہے
قوت مظلوموں کی گھٹانے سے رہے
اب تو اپنی حالت پہ خود غور کر لے مسلماں!
قوت حیدرِ قرار تجھ سے دور ہوئی کہاں
سوزِ صديق سے تو آخر کیوں خالی ہوگیا
کیوں مقصودِ زندگی تیرا جیسے خیالی ہوگیا
جلال عمر کیوں تجھ میں باقی نہ رہا
مئے توحید وہی ہے مگر تو وہ ساقی نہ رہا
عثمان جیسی حيا کیوں تیرے پاس نہیں
کیا تجھے اپنے زوال کا کچھ احساس نہیں
یہ ایک ہی جنگ تو نہیں سامنے تیرے
اپنے آپ سے بھی جیتنا ہے تجھے
-Kalaam        rahi

©Kalaam rahi
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White حيرت      سے       دیر      تک     ہم     دیکھتے    رہے
برتاؤ                کا             بدلتا              موسم             دیکھتے            رہے

©Kalaam rahi #Sad_Status
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile