Nojoto: Largest Storytelling Platform
samirbhai5605
  • 15Stories
  • 25Followers
  • 15Love
    62.0KViews

samir bhai

  • Popular
  • Latest
  • Video
02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے..
یہ ٹکڑے میں نہیں لونگا مجھے تم دل 💔بناکر دو..
حبیب ۔یاسر 💟

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

بیٹے بھی پراے ہوتے ہیں

بیٹے بھی پراے ہوتے ہیں

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے..
یہ ٹکڑے میں نہیں لونگا مجھے تم دل بناکر دو..
یاسر گونڈوی
02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

جناب ہم اہل غیرت ہیں غلامی ہم نہیں کرتے 
نہ ٹوٹیں گی جو زنجیریں تو پاؤں ہی کاٹ آٙئینگے
یاسر گونڈوی

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

میاں ہم اھل حرمت ہیں غلامی ہم نہیں کرتے.
نہ ٹوٹیں گی جو زنجیریں تو پاؤں کاٹ آئیں گے.
یاسر گونڈوی

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

نومبر بیت جانے سے مجھے اب فرق نہیں پڑتا ::..::
اداسی میری فطرت ہے اسے موسم سے کیا مطلب......!!!

یاسر گونڈوی
02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

نہ بادشاہ ہوں دلوں کا ۔
نہ شاعر ہوں لفظوں کا 
زباں بس ساتھ دیتی ہے ۔
میں باتیں دل سے کرتا ہوں 

محمّد یاسر گونڈوی

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

نہ بادشاہ ہوں دلوں کا ۔
نہ شاعر ہوں لفظوں کا 
زباں بس ساتھ دیتی ہے ۔
میں باتیں دل سے کرتا ہوں 

محمّد یاسر گونڈوی

02f392de10e8c4704dac3f2a77996c4c

samir bhai

یہ کس نے کہدیا تم سے کی بازی ہار بیٹھا ہوں 

محبّت مے لٹانے کو ابھی تو جان باقی ہے 

یاسر گونڈوی یہ کس بے کہدیا تم سے

یہ کس بے کہدیا تم سے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile