Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohammadnadeempa3654
  • 9Stories
  • 27Followers
  • 29Love
    0Views

Mohammad Nadeem Parwana

  • Popular
  • Latest
  • Video
049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

دست ویراں میں کٹیا بسائے ہوئے لوگ
 دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ
 میں تو اس بات پر رو رو کر ہنستے دیتا ہوں
 مجھ سے اکثر  روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ

پروانہ رائٹس دست ویراں میں کٹیا بسائے ہوئے لوگ دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ میں تو اس بات پر رو رو کر ہنستے تا ہوں مجھ سے اکثر رہتے ہوئے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ

دست ویراں میں کٹیا بسائے ہوئے لوگ دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ میں تو اس بات پر رو رو کر ہنستے تا ہوں مجھ سے اکثر رہتے ہوئے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

ہم سے بچھڑنے کا اشارہ کر    کے 
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کر    کے

پروانہ رائٹس ہم سے بچھڑنے کا اشارہ کر کے بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کر کے

ہم سے بچھڑنے کا اشارہ کر کے بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کر کے

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے 
وہ سانحے ہی نہیں تھے جو پیش آ رہے تھے
اسی لیے تو مرا گاؤں دوڑ میں ہارا 
جو بھاگ سکتے تھے بیساکھیاں بنا رہے تھے
میں جانتا ہوں تُو اُس وقت بھی نہیں تھا وہاں 
یہ لوگ جب تری موجودگی منا رہے تھے
میں گھر میں بیٹھ کے پڑھتا رہا سفر کی دعا 
اور اُن کے واسطے جو مجھ سے دور جا رہے تھے
وہ قافلہ تری بستی میں رات کیا ٹہھرا 
ہر اک کو اپنے پسندیدہ خواب آ رہے تھے
بغیر پوچھے بیاہے گئے تھے ہم دونوں 
قبول کہتے ہوئے ہونٹ تھر تھرا رہے تھے


پروانہ رائٹس ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے 
وہ سانحے ہی نہیں تھے جو پیش آ رہے تھے
اسی لیے تو مرا گاؤں دوڑ میں ہارا 
جو بھاگ سکتے تھے بیساکھیاں بنا رہے تھے
میں جانتا ہوں تُو اُس وقت بھی نہیں تھا وہاں 
یہ لوگ جب تری موجودگی منا رہے تھے
میں گھر میں بیٹھ کے پڑھتا رہا سفر کی دعا 
اور اُن کے واسطے جو مجھ سے دور جا رہے تھے

ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے  وہ سانحے ہی نہیں تھے جو پیش آ رہے تھے اسی لیے تو مرا گاؤں دوڑ میں ہارا  جو بھاگ سکتے تھے بیساکھیاں بنا رہے تھے میں جانتا ہوں تُو اُس وقت بھی نہیں تھا وہاں  یہ لوگ جب تری موجودگی منا رہے تھے میں گھر میں بیٹھ کے پڑھتا رہا سفر کی دعا  اور اُن کے واسطے جو مجھ سے دور جا رہے تھے

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ

 جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ

 جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!

 خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ

 جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہم نے!!❤


ندیم


بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔 مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہم نے!!❤

بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہم نے!!❤ بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

*_میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں.._*. 

ندیم

*_تمہارا صدیوں سے جو ارمان تها وہ آج پورا ہوگیا.._* *_میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں.._*. 

ندیم

*_تمہارا صدیوں سے جو ارمان تها وہ آج پورا ہوگیا.._*

*_میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں.._*. ندیم *_تمہارا صدیوں سے جو ارمان تها وہ آج پورا ہوگیا.._*

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

بیٹھے ہیں چَین سے ، کہیں جانا تو ھے نہیں
ھم بے گھروں کا , کوئی ٹھکانا تو ھے نہیں
 تُم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ، ھُو بہو
تُم نے بھی یاد آنا ھے ، آنا تو ھے نہیں.
وہ جو ھمیں عزیز ھے ، کیسا ھے ، کون ھے ؟؟
کیوں پُوچھتے ھو ، ھم نے بتانا تو ھے نہیں.
دُنیا ! ھم اھلِ عشق پہ کیوں پھینکتی ھے جال ؟؟
ھم نے تیرے فریب میں ، آنا تو ھے نہیں بیٹھے ہیں چَین سے ، کہیں جانا تو ھے نہیں
ھم بے گھروں کا , کوئی ٹھکانا تو ھے نہیں
 تُم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ، ھُو بہو
تُم نے بھی یاد آنا ھے ، آنا تو ھے نہیں.
وہ جو ھمیں عزیز ھے ، کیسا ھے ، کون ھے ؟؟
کیوں پُوچھتے ھو ، ھم نے بتانا تو ھے نہیں.
دُنیا ! ھم اھلِ عشق پہ کیوں پھینکتی ھے جال ؟؟
ھم نے تیرے فریب میں ، آنا تو ھے نہیں

بیٹھے ہیں چَین سے ، کہیں جانا تو ھے نہیں ھم بے گھروں کا , کوئی ٹھکانا تو ھے نہیں تُم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ، ھُو بہو تُم نے بھی یاد آنا ھے ، آنا تو ھے نہیں. وہ جو ھمیں عزیز ھے ، کیسا ھے ، کون ھے ؟؟ کیوں پُوچھتے ھو ، ھم نے بتانا تو ھے نہیں. دُنیا ! ھم اھلِ عشق پہ کیوں پھینکتی ھے جال ؟؟ ھم نے تیرے فریب میں ، آنا تو ھے نہیں

049b27fe690aeca04734d3718ca6bda9

Mohammad Nadeem Parwana

parwana

parwana #شاعری


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile