Nojoto: Largest Storytelling Platform
imranwahid1048
  • 110Stories
  • 575Followers
  • 1.1KLove
    190Views

Imran Wahid

https://www.facebook.com/imranwahid009

https://www.facebook.com/Batsaybat009/

  • Popular
  • Latest
  • Video
0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

مُصیبت میں آس پاس کے لوگ آپکی مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن آپکی فطرت اور سابقہ کرتوتوں کی وجہ سے وہ پاس نہیں آتے کہ مُشکل سے نکلنے کے بعد آپ اُس کو ہی نقصان پہنچاؤ گے جو مدد کے لئے آگے آیا

©Imran Wahid #wait
0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

انسان بڑا خوش نصیب ہے کے اسے
 اچھا رب مل گیا ہے
 جس کی طرف سے انہیں ہر حال میں
 بھلائی ہی پہنچے گی 
"القرآن "📿

0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

ہم نے تو گناہ کیے، ہمیں جہنم ملی

جہنم نے کونسا گناہ کیا، جسے ہم ملے

واحدؔ
0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

ہم نے تو گناہ کیے، ہمیں جہنم ملی

جہنم نے کونسا گناہ کیا، جسے ہم ملے

واحدؔ
0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

ہم نے تو گناہ کیے، ہمیں جہنم ملی

جہنم نے کونسا گناہ کیا، جسے ہم ملے

واحدؔ
0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو 
رشتے بنانے سے بھی گریز کیجئے.
واحدؔ

0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

فقط زنجیر بدلی جارہی تھی 
میں یہ سمجھا رہائی  ہوگئی  ہے

واحدؔ
0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

نا جانے حشر میں __کیا__حشر ہوگا.

چلا ہوں میں __عمر،، برباد کر کے..؟؟

واحدؔ

0a4e2d9e1db02e0b57f2d82e879419b4

Imran Wahid

#OpenPoetry بلدا سورج کیندا سی.
ہے کوئی میرے ورگا 
نکا جہیا اک دیوا بولیا 
رات پئ تے ویکها گے 
واحدؔ
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile