Nojoto: Largest Storytelling Platform
jamshaidjaved5496
  • 28Stories
  • 43Followers
  • 106Love
    171Views

Jamshaid Javed

Student

  • Popular
  • Latest
  • Video
0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

#OpenPoetry Mere qareeb raha phir bhi mujh ko parh na saka
Mera wajood to mehfooz ik kitaab mein tha
Khula jo nama-e-a'amaal hashar me mera
Bas ik jurm-e-Muhabbat mere hisaab mein the #OpenPoetry
0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ 
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

مشہور نا کر مشہور ہم کو زمانے میں۔۔۔۔
کر دیا مشہور تو نے ہم کو بدنام کر کے

0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

مشہور نا کر مشہور ہم کو زمانے میں۔۔۔۔
کر دیا مشہور تو نے ہم کو بدنام کر کے Follow My Id

Follow My Id #شاعری

0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

خوبصورت زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں 
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے

0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کو 
اور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں Follow My Id

Follow My Id

0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

سکون میں جس سکون سے بیٹھا ہوں اس کنارے پر 
سکوں سے لگتا ہے میرا قیام آخری ہے

0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو 
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

جس کو دیکھو وو نور کا بقعہ 
یہ پرستان ہے کہ لندن ہے
0f5635e6a5c952ee57fc7599eba293c8

Jamshaid Javed

جس کو دیکھو وو نور کا بقعہ 
یہ پرستان ہے کہ لندن ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile