Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3447667898
  • 146Stories
  • 200Followers
  • 1.3KLove
    1.2KViews

Naik Zabir NEEL

اپنی‌سوچ

  • Popular
  • Latest
  • Video
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

White 
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
 سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے
🥀🌷🥀

©Naik Zabir NEEL
  #sad_shayari
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

White ابھی اور بھی برہم ٹوٹے گے
مجھےابھی اور غلط ہونا ہے

©Naik Zabir NEEL
  #Night
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

White عید الفطر 2024ء
انتہائی سادگی سے منائیں سارا
فلسطین شہید ہوچکا ہے

©Naik Zabir NEEL
  #nightthoughts
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

بیٹیوں کو ہنسنے کھیلنے سے کبھی منع نہیں کرنا چاہیے
 اگر شرار تیں  گھر پر پر اٹھاتی ہیں تو اٹھانے دو
          مقدر کا کسی کو نہیں پتہ ہوتا کہ کب بیٹی ہنسنا مسکرانابھول جاتی ہے

©Naik Zabir NEEL
  #aaina #all_friends_support_me #high #India #Pakistan #urdu
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو
 کسی کے بُرا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے

©Naik Zabir NEEL
  #LongRoad #Instagram #
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

✓

Haye

مقام افسوس تب ہوا 
 تمہارے بعد جب کسی نا پسندیدہ شخص  کو میں نے اپنا کہا۔

©Naik Zabir NEEL
  #snowpark
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

                 مجھے تو گھر بننا تھا میں  یہ  کیا   بننا      بیٹھا             
               کہیں مسجد بنا بیٹھا کہیں مندر بنا بیٹھا                                                                                                                                    پرندوں کے یہاں فرقہ پرستی کیوں نہیں ہوتی                                                                                        کبھی  مسجد_ پہ' جا' بیٹھے _کبھی  مندر_ پہ 'جا ' بیٹھے

©Naik Zabir NEEL
  #snowpark  #every #urdu shayari#snasnad

#snowpark #every #urdu shayarisnasnad

181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

میں شرمندہ ہوں اے میرے فلسطین
میں مجبور ہوں اے میری اقصیٰ
میں بے بس ہوں اے میرے مجاہد بھائیو !!
میں بے اختیار ہوں اے میرے القدس
میں تم تک نہیں پہنچ سکتا
میں غیرت مسلم نہیں جگا سکتا،
میں تم تک سوائے دعاؤں کے کچھ نہیں
بھیج سکتا،
تم تک آتی راہیں اگر آج آسان ہو جائیں
میں ننگے پاؤں دوڑتی تم تک آجاؤں اے
 القدس تیرے تحفظ میں جان قربان کر دوں ...!!

©ZN___wri8z
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

#samay
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

Naik Zabir NEEL

اپ کی عزت میں اگر سر جھکاؤں
 تو مجھے گرا ہوا مت سمجھنا
 اگرمیں سر جھکا سکتاہوں 
اپ کو گرا بھی سکتا ہوں

©نایک ذابیر 
  #intezaar
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile