Find the Best خیالات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutخیالات, رائےاورخیالات, زندگی_کے_کچھ_خیالات,
Azhar Ashiq
Unsplash یہ Crush کیا ہوتا ہے ؟ سیدھا سیدھا بولو ناں گندی نظر ہے تمھاری اس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . ©Azhar Ashiq #crush
Mehwish Malik
تمہارا ظرف بس اتنا ہی تھا کہ میری محبت کے سمندر کو تمہارے دل کی کشتی سہہ نہ سکی میں اپنی روح کے زخم لیے تمہارے سنگ چلتی رہی مگر تم ہر موڑ پر اپنے خالی پن کا پتھر میرے ہاتھ میں تھما دیتے تم نے کبھی محسوس نہ کیا کہ میرے وجود کی بنیادیں تمہارے لمس کی حرارت سے بندھی ہیں تم نے کبھی جاننے کی کوشش نہ کی کہ میری ہر سانس تمہارے نام کا ورد کرتی ہے میں نے اپنی خواہشوں کو جلتا ہوا چراغ بنا کر تمہارے راستے پر رکھا مگر تم اس روشنی کو دھوئیں میں بدلتے دیکھتے رہے تمہارا ظرف بس اتنا ہی تھا کہ میری چاہت کے آسمان پر تم اپنے پر پھیلانے کی ہمت نہ کر سکے میری محبت ایک صحرا کی پیاس تھی اور تم فقط ایک بوند،م جو وقت کے تپتے سورج میں خود ہی فنا ہو گئی میں نے تمہارے لیے اپنے خوابوں کو جلا دیا اپنی مسکراہٹ کو زہر کی بوند میں ڈوبا دیا مگر تمہاری آنکھوں میں محبت کا وہ نور کبھی نہ اترا جو میری ذات کو قرار دیتا تمہارا ظرف بس اتنا ہی تھا اور شاید یہ میری خطا تھی کہ میں نے اپنی کائنات تمہارے محدود وجود کے گرد بسا لی ✍️ مہوش ملک ©Mehwish Malik #sad_quotes