Nojoto: Largest Storytelling Platform
ustadgragary9754
  • 338Stories
  • 264Followers
  • 2.8KLove
    1.1KViews

M Abbas

  • Popular
  • Latest
  • Video
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

White بے چین کر دیتی ہیں دوریاں
محبتیں کھا جاتی ہیں مجبوریاں

©M Abbas #Pari
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

جب آپ کا من پسند شخص ہی کہہ دے کہ خواب دیکھنا 
چھوڑ دو اور خوابوں سے باہر نکل آؤ تو  آپ کے 
تعلق میں جو بچتا ہے وہ تنہا آپ ہیں۔

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو 
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

دیدارِ  یار کی طلب  جو ہے تو سنو!
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

دوریوں سے جو اک اضطراب ہے
تمہیں  ہے!  انہیں تو ہے نہیں

الفت جو جتاتے ہو شب و روز تم
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

رابطہ کم کیا اس نے، جب اس کو میں نے بتلایا 
تجھ سے بات گر نا ہو تو میں بے چین رہتا ہوں

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

یہ تم اچھا نہیں کرتے
ادھوری بات کرتے ہو
ادھورا چھوڑ جاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے

سبھی کچھ پوچھ لیتے ہو
مگر باتیں تیرے دل کی
ناجانے کیوں چھپاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے

جو دل کی بات میں کہہ دو
برا اس 😘 کو سمجھتے ہو
کیوں مجھ سے روٹھ جاتے ہو؟
یہ تم اچھا نہیں کرتے

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

دنیا جو  نا سمجھی  تو کیسا غم جاناں
افسوس! کہ یار تو بھی نہیں سمجھا

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

ان سے ملنے کو تو ہی مضطرب ہے بس
کون بھلا تجھ سے ملنے کا اشتیاق ہے؟

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

جس کی  خاطر سب کو خدا حافظ کہا
اسی سے بات نا ہو پائی ہے

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں 
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں 

تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو 
تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں

©M Abbas #goodnightimages
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا

©M Abbas
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile