اپنے دل تک پہنچنے والے تمام رستے بہت مشکل بنا دیجے، کٹھن کر دیجے کہ جس نے پہنچنا ہوا وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور پہنچ کر رہے گا. آپ فنکاروں سے بچ جائیں گے
کیونکہ آسانی سے میسر ہونے والوں کی نہ کوئی قدر کرتا ہے نہ کوئی عزت دیتا ہے. یہ دنیاداری ہے یہ ہی حقیقت ہے #nojotophoto#شاعری