Nojoto: Largest Storytelling Platform
sielentcreature1454
  • 65Stories
  • 10Followers
  • 560Love
    0Views

ghani (mirza)

https://www.instagram.com/p/B_SXZpujSY7/?igshid=d3eitf6ed4s3

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

تیرا تبسم ہے تو بہارے ہیں جہاں میں 
میں جو سوکھا ہوا شجر ہو تو اس میں برائی کیا ہے۔
مسرتیں روز سرگوشی کرتی ہے سرہانے میرے غنی
تو جو مجھ میں ہے تو اس فراق میں کیا ہے


                                                                                عثمان غنى #meltingdown
41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

ہمیں یوں ہی تمھیں بھول جانے میں کیا ہے۔
یادوں کے پرندوں کو تمھیں لوٹانے میں کیا ہے۔
حسرتوں کے داغ رکھے کون آئے ملنے تجھے۔
گر کہتے ہیں آپ تو پھر سے بچٹھ جانے میں کیا ہے
 

                                                                                                                      عثمان غنى ہمیں یوں ہی تمھیں بھول جانے میں کیا ہے۔
یادوں کے پرندوں کو تمھیں لوٹانے میں کیا ہے۔
حسرتوں کے داغ رکھے کون آئے ملنے تجھے۔
گر کہتے ہیں آپ تو پھر سے بچٹھ جانے میں کیا ہے
 

#findingyourself

ہمیں یوں ہی تمھیں بھول جانے میں کیا ہے۔ یادوں کے پرندوں کو تمھیں لوٹانے میں کیا ہے۔ حسرتوں کے داغ رکھے کون آئے ملنے تجھے۔ گر کہتے ہیں آپ تو پھر سے بچٹھ جانے میں کیا ہے #findingyourself #موسیقی

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

گر اگر میں آپ کو بیچھ راہ میں چھوڑ دو
کیا معلوم میری صرف اور صرف حسرت ہی رہے



                                                     عثمان غنى گر اگر میں آپ کو بیچھ راہ میں چھوڑ دو
کیا معلوم میری صرف اور صرف حسرت ہی رہے

گر اگر میں آپ کو بیچھ راہ میں چھوڑ دو کیا معلوم میری صرف اور صرف حسرت ہی رہے

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

مجھے معلوم ہیں کہ تم میرے حال سے با خبر نہیں ہوں
میرا گمان ہے کہ تم اس بات کا تزکرہ نہیں کرتے

                                                               عثمان غنى مجھے معلوم ہیں کہ تم مییرے حال سے با خبر نہیں ہوں
میرا گمان ہے کہ تم اس بات کا تزکرہ نہیں کرتے

مجھے معلوم ہیں کہ تم مییرے حال سے با خبر نہیں ہوں میرا گمان ہے کہ تم اس بات کا تزکرہ نہیں کرتے

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

کھا پی گہی جن جان تیری پلکا اُٹھ اُٹھ کے ویکھن
شام حسرتا نال کڈی سویرا اُٹھ اُٹھ کے ویکھا


                                                                                                                                                                              عثمان غنى کھا پی گہی جن جان تیری پلکا اُٹھ اُٹھ کے ویکھن
شام حسرتا نال کڈی سویرا اُٹھ اُٹھ کے ویکھا

کھا پی گہی جن جان تیری پلکا اُٹھ اُٹھ کے ویکھن شام حسرتا نال کڈی سویرا اُٹھ اُٹھ کے ویکھا

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

ابھی تو تزکرہِ حیات بھی نہ کیا تھا ھم نے
ابھی ہی سے آپ نے سوالوں کا طوق پہن لیا ہے


                                                                                                                                                                   عثمان غنى ابھی تو تزکرہِ حیات بھی نہ کیا تھا ھم نے
ابھی ہی سے آپ نے سوالوں کا طوق پہن لیا ہے

ابھی تو تزکرہِ حیات بھی نہ کیا تھا ھم نے ابھی ہی سے آپ نے سوالوں کا طوق پہن لیا ہے

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

انسان کئی برس شائید کے کئی صدیاں گناہوں کے اندھیروں میں گزارتا ہے پھر صداقت کی طرف پلٹتا ہے اور اندھیروں کے سفر کو بھول جاتا ہے اسی طرح جب کئی دنوں کے بھوکے پیاسے کا جب پیٹ بھر جاتا ہے اسے بھوک اور مفلسی میں گزرے دن دھندلے سے نظر آتے ہیں جس طرح کئی سالوں کی بے رخی، بد گمانی اور محبت کی حسرت لیۓ انسان کی تنہائی تمام ہوتی ہیں تو وہ شب و روز میں گریا کرتی آنکھوں کی تڑپ کو بھول جاتا ہیں اور خوشبوں اور آزاد ہواہوں کا ہم سفر بن جاتا ہے جہاں اس کے ظاہر اور باتن کی خوشی سورج کی طرح روشن اور چاند کی طرح انکھوں کو ٹھنڈک دیتی ہیں۔ یہ میرے رب کی دہین ہے لیکن انسان کا ایمان، اس کے جسم کی طاقت اور اس کا دل اس شخص سے زیادہ ایمان افروز اور سابت قدم نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کا دل پہلے کی طرح معصوم اور کشادہ جس نے ہمیشہ ہر حال میں رب کے ہر فیصلے کو خیر مقدم کر تے ہوۓ رب کی رضا میں اپنی رضا ڈھونڈی انجام تو ایک جیسا ہے پر صبر کرنے والا بھرا پڑھا ہے اور ناشکرہ جلدباز آج بھی خالی کل کی طرح اسے چھن جانے کا یا بھٹک جانے کا خوف پہلے سے زیادہ ہے۔

عثمان غنی

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

وہ مجھ کو بولتی تھی کہ راکھ کے ھمراہ نہ ہونا
وہ مجھ کو دیکھنے آئے گی میں خود کو جلاتا گیا
وہ مجھ کو منع کرتی تھی ہر بار یوں مسکرانے پر
وہ مجھ کو مسکرانا سکھائے گی میں بھجتا گیا
وہ مجھ کو ہمیشہ آباد رہنے کی دعا دیتی تھی
وہ میرا حال دیکھنے آئے گی میں بکھرتا گیا

                                                                                                                                                                                                     عثمان غنى وہ مجھ کو بولتی تھی کہ راکھ کے ھمراہ نہ ہونا
وہ مجھ کو دیکھنے آئے گی میں خود کو جلاتا گیا
وہ مجھ کو منع کرتی تھی ہر بار یوں مسکرانے پر
وہ مجھ کو مسکرانا سکھائے گی میں بھجتا گیا
وہ مجھ کو ہمیشہ آباد رہنے کی دعا دیتی تھی
وہ میرا حال دیکھنے آئے گی میں بکھرتا گیا

وہ مجھ کو بولتی تھی کہ راکھ کے ھمراہ نہ ہونا وہ مجھ کو دیکھنے آئے گی میں خود کو جلاتا گیا وہ مجھ کو منع کرتی تھی ہر بار یوں مسکرانے پر وہ مجھ کو مسکرانا سکھائے گی میں بھجتا گیا وہ مجھ کو ہمیشہ آباد رہنے کی دعا دیتی تھی وہ میرا حال دیکھنے آئے گی میں بکھرتا گیا

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

ابھی اجلت میں تھا میں کہ آپ کا خیال آیا
سارا  زارے رہ پھینک کر بھی دل مکر گیا


                                                                                                                                                                                                عثمان غنى ابھی اجلت میں تھا میں کہ آپ کا خیال آیا
سارا زارے رہ پھینک کر بھی دل مکر گیا

ابھی اجلت میں تھا میں کہ آپ کا خیال آیا سارا زارے رہ پھینک کر بھی دل مکر گیا

41a58edcb403daa00de5d412a740b4e5

ghani (mirza)

مجھے زہر کا پیالہ دی جیۓ۔۔
میں آپ سے اختلاف کر بیٹھا ہوں


                                    عثمان غنى مجھے زہر کا پیالہ دی جیۓ۔۔
میں آپ سے اختلاف کر بیٹھا ہوں

مجھے زہر کا پیالہ دی جیۓ۔۔ میں آپ سے اختلاف کر بیٹھا ہوں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile