Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadfahadkha8388
  • 107Stories
  • 345Followers
  • 907Love
    593Views

Muhammad Fahad khan

Young writer ...... photographer.. student😎

  • Popular
  • Latest
  • Video
421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

ان کہی باتیں از محمد فہد خان
پتہ بھی نہیں ہوتا لوگ کس کرب سے گزر رہے ہوتے ہیں ۔ وہ جو ہنستے مسکراتے چہرے ہوتے ہیں اُن کے پیچھے کی دردناک کہانیاں ہوتی ہیں۔ معلوم ہی نہیں ہوتا کسی کی انجانے یا مذاق میں کی گئی باتیں دوسرے کو کس قدر دُکھ دیتی ہے۔ 

Blog : Lafzoun ka Angan

©Muhammad Fahad khan #alone
421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

دیر لگتی ہے ؟؟ 
بھلا کتنی ؟؟
کسی کے بدلنے میں۔۔۔
کسی کے خفا ہونے میں ۔۔۔
کوئی جو مل جائے ۔۔۔
متبادل اُن کا ۔۔۔
لمحہ ہی لگتا ہے ۔۔۔
اُس سے ذرا بھر بھی ۔۔۔
دیر نہیں لگتی  ۔۔۔
کسی کے ہاتھ چھڑانے میں ۔۔۔۔ 
کسی کے بھول جانے میں۔۔۔۔
وعدوں کو مٹانے میں۔۔۔
باتوں سے انکاری میں ۔۔۔
چاہتوں سے دور ہونے میں۔۔۔
سب خواب کہنے میں۔۔۔
سراب کہنے میں ۔۔۔۔
وہم تھی باتیں ۔۔۔
یہ جتلانے میں۔۔۔
دیر لگتی ہے ؟؟؟
بھلا کتنی ؟؟
کہ جیسے سین بدلتے ہیں
کسی مشہور ڈراموں کے ۔۔۔
ایسے لوگ بدلتے ہیں ۔۔۔
کردار بدلتے ہیں ۔۔۔
کہانی میں ہماری فادی ۔۔۔
بہتر سے بہتر کی تلاش میں۔۔۔
گنوا کے موتی ۔۔۔۔
وہ پھر ۔۔۔۔
اُداس پھرتے ہیں ۔۔۔
دور ہو کر ہم سے ۔۔۔
پھر پکارا کرتے ہیں ۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔

©Muhammad Fahad khan
  دیر لگتی ہے ؟؟ 
بھلا کتنی ؟؟
کسی کے بدلنے میں۔۔۔
کسی کے خفا ہونے میں ۔۔۔
کوئی جو مل جائے ۔۔۔
متبادل اُن کا ۔۔۔
لمحہ ہی لگتا ہے ۔۔۔
اُس سے ذرا بھر بھی ۔۔۔

دیر لگتی ہے ؟؟ بھلا کتنی ؟؟ کسی کے بدلنے میں۔۔۔ کسی کے خفا ہونے میں ۔۔۔ کوئی جو مل جائے ۔۔۔ متبادل اُن کا ۔۔۔ لمحہ ہی لگتا ہے ۔۔۔ اُس سے ذرا بھر بھی ۔۔۔ #SunSet #ज़िन्दगी #شاعری۔

421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

اُن لمحوں پہ قرباں سانسیں ساری ۔۔۔ 
وہ جس پل لگا آپ تھے 
نصیبوں کا اپنے یقین نہیں ۔۔۔
کہ لگّے آپ میرے تھے

©Muhammad Fahad khan اُن لمحوں پہ قرباں سانسیں ساری ۔۔۔ 
وہ جس پل لگا آپ تھے 
نصیبوں کا اپنے یقین نہیں ۔۔۔
کہ لگّے آپ میرے تھے 


#ramadan

اُن لمحوں پہ قرباں سانسیں ساری ۔۔۔ وہ جس پل لگا آپ تھے نصیبوں کا اپنے یقین نہیں ۔۔۔ کہ لگّے آپ میرے تھے #ramadan #شایری

421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

آس کی ڈور از محمد فہد خان

مُشکِل میں ڈال لیں  مگر کسی کی آس جو اُس نے آپ سے لگائی ہے وہ  نہ توڑیں ۔ پھر وہ آس کسی صورت بھی ہو سکتی ہے ۔ کوئی انسان بھی ، پرندہ بھی او جانور بھی ۔۔۔ کیونکہ جذبات تو سب کے سانجھی ہوتے ہیں  ۔ خوشی غمی تو سب کی ہوتی ہے۔

۔۔۔۔۔

©Muhammad Fahad khan #Light
421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

#breeze
421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

میں کون ہوں ؟؟ 
کسی مصنف کی ادھوری کہانی سا۔۔۔۔
کہ جس کا اختتام اس قدر سنہرا۔۔۔۔
کوئی جان نہ پائے ۔۔
کس پل سب بدل جائے۔۔۔
سب خواب ، سب گماں۔۔۔
تعبیر ہو جائے ۔۔۔۔

©Muhammad Fahad khan #Life
421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

روز وقت بانٹ کر 
اداسی خریدتا ہوں 

کسی گھر کی تعبیر میں 
الجھن و بے زاری لیتا ہوں 

معلوم نہیں رشتوں کی نوعیت
میں مگر ، فادی سب چھوڑ آتا ہوں

©Muhammad Fahad khan روز وقت بانٹ کر ۔۔ 
اداسی خریدتا ہوں۔۔۔

روز وقت بانٹ کر ۔۔ اداسی خریدتا ہوں۔۔۔ #شایری

421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

ummed اُمید از محمد فہد خان

ہم اُس کی بہترین تخلیق ہیں جو ہماری سانسوں سے بھی کہیں زیادہ ہمارے نزدیک اور قریب تر ہے۔ جس کی چاہتیں تمام چاہتوں پر حاوی ہیں

©Muhammad Fahad khan اُمید 
ہم اُس کی بہترین تخلیق ہیں جو ہماری سانسوں سے بھی کہیں زیادہ ہمارے نزدیک اور قریب تر ہے۔ جس کی چاہتیں تمام چاہتوں پر حاوی ہیں
#Moon

اُمید ہم اُس کی بہترین تخلیق ہیں جو ہماری سانسوں سے بھی کہیں زیادہ ہمارے نزدیک اور قریب تر ہے۔ جس کی چاہتیں تمام چاہتوں پر حاوی ہیں #Moon #Life

421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

(محمد فہد خان ) 
اب  فرصتیں کہاں اُداس ہونے کی ۔۔۔۔
اب تو امتحاں تیار کھڑے ہوتے ہیں ۔۔۔

 ياد جو آئے گھر کی تو کہاں جاتے ہیں ۔۔۔
 ہم تو خود ہی خود کو ہنسا دیتے ہیں ۔۔۔۔

ہاسٹل کی گہاگہمی میں اُداسیوں کے شور ۔۔۔
ہم جیسوں کو سونے بھلا کہاں دیتے ہیں ۔۔۔

دھیمے لہجے اور  دل کے نازک ہم  سارے ۔۔۔
چپ چاپ فقط راضی ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔

آسائشیں اور وہ آرام  اب بھول سے گئے  ۔۔۔
ہو کے  سب کے عادی فادی چپ سو جاتے ہیں ۔۔۔

©Muhammad Fahad khan ایک مختصر سی جذبوں کی ترجمانی کرتے ہوئے کہ جب گھر سے بہت دور ہوسٹل ہوں اور گھر کی یاد ستائے مگر پیپر بھی ہو تو اُس وقت جو محسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔
(محمد فہد خان ) 
#Thinking

ایک مختصر سی جذبوں کی ترجمانی کرتے ہوئے کہ جب گھر سے بہت دور ہوسٹل ہوں اور گھر کی یاد ستائے مگر پیپر بھی ہو تو اُس وقت جو محسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔ (محمد فہد خان ) #Thinking

421edb14c708cb7579e915352a654c93

Muhammad Fahad khan

۔ آخر میں یہی کہنا ہے خدارا کسی دوسرے کے کردار کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں اگر آپ اُس جگہ ہوتے تو کیا تب بھی وہی فیصلہ کرتے ۔۔۔ اور کسی کے پیٹھ پیچھے بھی صرف وہی باتیں کریں جو اُس کے منہ پر کر سکیں

ان کہی باتیں از محمد فہد خان

©Muhammad Fahad khan Do Not Make early descion on someone's character 

#Thoughts

Do Not Make early descion on someone's character #Thoughts

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile