Nojoto: Largest Storytelling Platform
abassali7365
  • 10Stories
  • 104Followers
  • 42Love
    0Views

Abass Ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤

❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
عباس علي Eisha Mahimastan  samridhi_kapoor MONIKA SINGH

Eisha Mahimastan samridhi_kapoor MONIKA SINGH #شاعری

557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!! 

❤❤
مگر تیری کچھ  باتوں  نے مجھے جینا  سکھا  دیا.....!!!
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

‏ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤

آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
Abass Ali
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

Alone  کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣

  " اقبال "

یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........❣Abass Ali
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر   ❤

ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے  بدل بدل کر
Abass ali mangrio Suman Zaniyan Abhishek Tiwari 'तन्हा' Aryan Tomer khan perfect💞 Shikha Sharma

Suman Zaniyan Abhishek Tiwari 'तन्हा' Aryan Tomer khan perfect💞 Shikha Sharma

557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤ #World_Pi_Day
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

عشق وہ  نہیں جو ہو جائے..........❣

عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣ Ishq

Ishq

557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

*خوش بخت تو وہ ہے جس کی سانسیں رٌک جائیں لیکن نیکیوں کا سلسلہ رٌکنے نہ پائے ..* #Life
557981ade018dd9d21b4688241066e86

Abass Ali

Iam good person #World_Speech_Day
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile